لیہ ۔آئی جی پنجاب کی طرف سے ڈی ایس پی لیگل کے لئے تعریفی سرٹیفکیٹ
لیہ ( صبح پا کستان )آئی جی پنجاب کی طرف سے ڈی ایس پی لیگل کو تعریفی سرٹیفکیٹ جاری کر...
لیہ ( صبح پا کستان )آئی جی پنجاب کی طرف سے ڈی ایس پی لیگل کو تعریفی سرٹیفکیٹ جاری کر...
LAHORE – Perhaps for the first time in the history, it is very likely that Eid al-Fitr might be celebrated...
لیہ( صبح پا کستان )مختلف شعبوں میں ترقیاتی عمل کے گراس روٹ لیول تک پھیلاو کے کے لیے بلدیاتی اداروں...
محمود خان اچکزئی کے بے تکے بیان سے نہ صرف کروڑوں پا کستا نیوں کے دل دکھے ہیں بلکہ وطن...
چو ک اعظم (نمائندہ خصوصی)شدید گر می کے موسم میں سر پر کپڑارکھ کر دھوپ میں نکلیں بچوں کو دن...
بہتر رویے ، میر ٹ کی با لا دستی ، کسی قسم کے دبا ء سے مبرا ہو کر اپنی...
تحفظ اورعزت عوام کا پولیس پر اوّلین حق ہے ۔ ڈی پی او کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء ڈی پی او کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء...
ذرائع ابلا غ کے نما ئندوں کا بھر پور مو ثر تعاون و رہنما ئی فلڈ فائٹنگ کے لئے کلیدی...
ISLAMABAD – Federal government has announced four public holidays from 5th July (Tuesday) to July 8th (Friday) on the occasion...
لیہ(صبح پا کستان)وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے ہسپتالوں میں داخل مریضوں کو سہولیات دینے کے ویڑن کو ڈسٹرکٹ ہیڈ...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
لیہ ( صبح پا کستان )آئی جی پنجاب کی طرف سے ڈی ایس پی لیگل کو تعریفی سرٹیفکیٹ جاری کر دیا تفصیلا ت کے مطابق آئی جی پنجاب نے ڈی ایس پی لیگل محمد اصغر اولکھ کو فتح پور زہریلی مٹھائی وقوعہ درج کیے گئے مقدمہ میں دوران تفیش پھر پورقانونی مشاورت فراہم کرنے اور مقدمہ کی تفتیش جلد از جلد یکسو کرانے میں اہم کردار ادا کرنے پر تعریفی لیٹر جاری کیا ہے ڈی ایس پی لیگل نے کہا کہ آئی جی پنجاب کی طرف سے تعریفی لیٹر کا اجراء اعزاز ہے آئندہ بھی اسی سپرٹ اور لگن سے خدمت سرانجام دیتے ہوئے اعزاز کو برقرار رکھا جائے گا۔
