لیہ ۔ انسداد ڈینگی ڈے آج23جو لا ئی کو منایا جا رہا ہے
لیہ: (صبح پا کستان )ضلع لیہ میں 23جو لا ئی کو انسداد ڈینگی ڈے منا یا جا رہا ہے جس...
لیہ: (صبح پا کستان )ضلع لیہ میں 23جو لا ئی کو انسداد ڈینگی ڈے منا یا جا رہا ہے جس...
Sahibzada Faiz-ul Hassan لیہ ( صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا ایک اجلاس ممبر قومی اسمبلی صاحبز ادہ فیض...
file foto لیہ(صبح پا کستان)سابق ای ڈی او تعلیم مسز طاہرہ شفیق چشتی کی بطور پرنسپل اسلامیہ گرلز ہائی سکول...
لیہ (صبح پا کستان) نثار احمد خان نے ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر لیہ کے عہدے کا چارج سنبھا ل لیا ہے...
MUZZAFARABAD – Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) took the lead in the Azad Kashmir Legislative Assembly. A total of 423 candidates...
لیہ( صبح پا کستان )ضلع لیہ میں نشیبی علاقوں کو جانے والے روڈز ،دریا میں پانی کی صورت حال ،محکمہ...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان)کوٹ سلطان کی ہونہار طالبہ منہاج فاطمہ دختر امجد سعید سرگانی ایڈووکیٹ نے میٹر ک امتحان...
file foto کوٹ سلطان(صبح پا کستان)دریائے سندھ میں پانی کے اتار چڑھا ؤ کا سلسلہ جاری، بکھری احمد خان کے...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ایم پی اے مہر اعجاز اچلانہ کی میٹر ک کے امتحان میں...
چوک اعظم (صبح پا کستان)دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک شہر کے اندر داخل ہونے لگی ،ہیوی ٹریفک کے دن...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
لیہ: (صبح پا کستان )ضلع لیہ میں 23جو لا ئی کو انسداد ڈینگی ڈے منا یا جا رہا ہے جس کا بنیا دی مقصد شہر یو ں کو ڈینگی سے بچا ؤ کی پیشگی احتیاطی تدا بیر سے آگا ہی کو ممکن بنا کر ڈینگی بخار سے محفوظ رکھنا ہے اس بات کا فیصلہ حکو مت پنجا ب کی انسداد ڈینگی ڈے کے سلسلہ میں ہد ایات کی روشنی میں عمل میں لا یا گیا ہے یہ با ت ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر صحت ڈاکٹر ضیا ء الحسن نے اپنے دفتر میں ایک ملا قات انسداد ڈینگی ڈے کے بارے میں پروگرامز کے با رے میں بتا ئی ۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ آفیسر صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ مو جو د تھے ۔ ای ڈی او ہیلتھ نے بتا یا کہ ضلع لیہ میں انسداد ڈینگی ڈے کے موقع پر سما جی شعور کی بیداری کے ریلیاں ، واک کی جا ئے گی جبکہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتا ل کے مرکزی ہا ل میں ایک آگہی سیمیناربھی منعقد کیاجا ئے گا ۔انہو ں نے مزید بتا یا کہ اسی طرح کی تقریبا ت تحصیل کر وڑ ، چوبا ر ہ میں بھی منعقد ہو ں گی اور تمام سرکا ری سکو لز کھلے رکھتے ہو ئے صحت و صفائی و انسداد ڈینگی کی ایس او پی پر عملدرآمد کو یقینی بنا یا جا ئے گا ۔