لیہ ۔ محکمہ تعلیم ، دوران ملازمت فوت ، میڈ یکل ان فٹ ہو نے والے ملازمین کے ورثا سے در خواستیں طلب
محکمہ تعلیم ، دوران ملازمت فوت ، میڈ یکل ان فٹ ہو نے والے ملازمین کے ورثا سے در خواستیں...
محکمہ تعلیم ، دوران ملازمت فوت ، میڈ یکل ان فٹ ہو نے والے ملازمین کے ورثا سے در خواستیں...
ڈویژنل پبلک سکول ، زیر تعمیرعمارت بلڈنگ کا ڈیڑھ سال سے کام بند ٹھیکیدار غائب کمشنر نوٹس لیں چوک اعظم...
ISLAMABAD (Web Desk) – All Parties Conference on Monday condemned India’s threat to use water as a weapon and warned...
محرم الحرام اور لیہ میں حفاظتی اقدامات یوسف لغاری . لیہ کسی بھی معاشرے میں امن کا کردار کلیدی اہمیت...
اغوا کئے گئے بچے بازیاب ، بیوی نے سابق شو ہر کے خلاف درخواست دے دی ۔ لیہ(صبح پا کستان)سابق...
ائے سی عمران شمس کے اعزاز میں ایپکا کے زیر اہتمام الوادعی تقریب لیہ (صبح پا کستان)شہریوں کو درپیش مختلف...
ای اسٹامپ پیپرسسٹم بارے اسٹامپ فروشوں ،ریونیواہلکاروں کی ٹریننگ ورکشاپ ڈائریکٹر جنرل آئی ٹی بورڈ ساجد لطیف لیہ (صبح پا...
SRINAGAR – Attackers opened fire on an Indian army camp in occupied Kashmir on Sunday night, two weeks after a...
FORWARD LOCATIONS ALONG LOC: India has yet to come up with evidence to substantiate its claim that its special forces...
آرٹس کونسل ڈیر ہ غازی خان کے زیر اہتمام فوک میوزیکل پروگرام راول بلوچ لیہ لیہ (صبح پا کستان )...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsمحکمہ تعلیم ، دوران ملازمت فوت ، میڈ یکل ان فٹ ہو نے والے ملازمین کے ورثا سے در خواستیں طلب
لیہ (صبح پا کستان)ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر تعلیم چوہدری محمد منشا ء میو نے بتا یا کہ محکمہ تعلیم کے ایسے ملا زمین جو دوران ملا زمت فوت ہو گئے ہیں یا میڈیکل ان فٹ ہو نے کی بنا ء پر ریٹا ئرڈ ہو چکے ہیں کی اولا د میں سے کسی ایک بچے یا بچی اور بیو ہ کی تعینا تی بطور جو نیئر کلر ک کرنے کے لئے کمپیو ٹر ٹائپنگ ٹیسٹ کے لئے درخواستیں ای ڈی او آفس میں 18اکتو بر تک جمع کر ائی جا سکتی ہیں اور سابقہ دی گئی تمام درخواستیں منسوخ کر دی گئی ہیں اور کمپیو ٹر ٹا ئپنگ ٹیسٹ کے لئے دوبا رہ اطلا ع دی جا ئے گی ۔ ای ڈی او نے ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر ز و سکو لو ں کے سربراہا ن کو ایک مراسلہ کے ذریعے مستحق امیدواران کی درخواستیں جمع کرانے کے لئے ہدایا ت دیں ہیں ۔ یہ با ت انہو ں نے ایک مراسلہ میں بتائی ۔