لیہ ۔ فر نیچر خریداری سکینڈل ۔ محکمہ ایجوکیشن لیہ کو فراہم کیا گیا فرنیچر سب سٹینڈرڈ ہے ۔تجزیاتی رپورٹ
لیہ(صبح پا کستان)لیہ فرنیچر کرپشن سیکنڈل، ٹیوٹا نے فرنیچر سیکنڈ ل میں غیر معیاری خریدے گئے فرنیچر کی تصدیق کر...
لیہ(صبح پا کستان)لیہ فرنیچر کرپشن سیکنڈل، ٹیوٹا نے فرنیچر سیکنڈ ل میں غیر معیاری خریدے گئے فرنیچر کی تصدیق کر...
نور پور نورنگا( صبح پا کستان ) احسن پٹرولیم نور پورنورنگا میں موٹروے پولیس بیٹ 21کی جانب سے روڈ سیفٹی...
آواز۔ ماضی اور مستقبل کی آواز تحریر۔۔۔ محمد عمر شاکر شہد کی مکھیاں پھولوں کا جو رس جمع کرتی ہیں...
دھوری اڈہ( ممتاز خان مچھرانی سے) دھوری اڈہ. فاریسٹ گارڈ حافظ نعیم الدین نے گزشتہ روز ماچھو نہرچکنمبر 632اور634ٹی ڈی...
LAHORE – The 52nd death anniversary of 2nd Prime Minister (PM) of Pakistan Khawaja Nazimuddin is being observed today (Saturday)....
لیہ (صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ ایڈ منسٹر و ڈی سی او واجد علی شاہ نے ضا بطہ فوجداری کی دفعہ 144کے...
لیہ(صبح پا کستان)باہمی اعتمادکے فروغ،امیج کی بہتری اور فاصلوں میں کمی کیلئے ضلعی پولیس کا ایک اوراحسن اقدام،پولیس ٹیموں کا...
آتش عشق ڈاکٹر عفت بھٹی وہ بال بکھیرے ڈھول کی تھاپ پہ دیوانہ وار رقصاں تھی جانے کیسا جنوں تھا...
ISLAMABAD – The Supreme Court (SC) on Thursday issued notices to Prime Minister Nawaz Sharif for his alleged involvement in...
لیہ(صبح پا کستان)محرم الحرام کا پُرامن انعقاد،پولیس کے تمام شعبوں کی ان تھک محنت ،افسران واہلکاران نے جذبہ خدمت اور...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
لیہ(صبح پا کستان)لیہ فرنیچر کرپشن سیکنڈل، ٹیوٹا نے فرنیچر سیکنڈ ل میں غیر معیاری خریدے گئے فرنیچر کی تصدیق کر دی۔ محکمہ تعلیم ضلع لیہ کے لئے ساڑھے سات کروڑ روپے مالیت کے خریدے گئے فرنیچر کی کوالٹی کی انکوائری انٹی کرپشن لیہ ،مظفر گڑھ کی طرف سے جاری ہے۔ دوران تحقیقات ٹیوٹا اتھارٹی کے سینئر ارکان پروفیسر عبدالحمید ناصر اور سعید احمد کی طرف متعدد سکولز کو سپلائی کے گئے فرنیچر کی تجزیاتی رپورٹ میں قرار دیا کہ محکمہ ایجوکیشن لیہ کو فراہم کیا گیا فرنیچر سب سٹینڈرڈ ہے۔ ذرائع کے مطابق انٹی کرپشن لیہ، مظفر گڑھ نے اپنی مرتبہ انکوائری رپورٹ حتمی منظوری کے لئے ڈائریکٹر جنرل انٹی کرپشن پنجاب کو ارسال کر رہے ہیں۔