لیہ ۔ اوور سیز پا کستا نیوں کی شکایات کا بروقت ازالہ حکو مت پنجاب کی تر جیح ہے ۔اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی
لیہ(صبح پا کستان) حکومت پنجاب اوورسیز پاکستانیوں کو سرکاری اداروں سے متعلقہ مختلف مسائل کے فوری حل کے لیے اقدامات...
لیہ(صبح پا کستان) حکومت پنجاب اوورسیز پاکستانیوں کو سرکاری اداروں سے متعلقہ مختلف مسائل کے فوری حل کے لیے اقدامات...
ISLAMABAD – Prime Minister Muhammad Nawaz Sharif has wished the Christians living in Pakistan and across the world a `Merry...
اسلام آباد (مانیٹرننگ ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پوری قوم اللہ تعالیٰ کی شکرگزار ہے کہ...
KARACHI – Former president Asif Ali Zardari in his first speech after arrival slammed the incumbent government saying rulers were...
لاہور (مانیٹرننگ ڈیسک) محکمہ ایکسائزٹیکسیشن اینڈنارکوٹیکس کنٹرول میں پانچ سو خالی اسامیوں پربھرتیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اسٹینوگرفر،ڈیٹا انٹری آپریٹر،جونئیرکلرک...
لیہ(صبح پا کستان) ضلع بھر میں ڈائریکٹر فوڈ کی سربراہی میں انسداد ملاوٹ مہم منظم بنیادوں پر جاری ہے جس...
چوک اعظم(صبح پا کستان) ضلع لیہ کے جنگلات میں بیٹھے مبینہ افغانی پٹھانوں کی مشکوک حرکات ۔آپریشن کا مطالبہ ۔تفصیل...
لیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ کو ارنیشن آفیسر واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ کر سمس کے موقع پر سیکورٹی کے...
کرسمس کے موقع پر فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے جائیں۔ڈی پی او چوبارہ میں بس ڈکیتی کے ملزمان کی گرفتاری...
KARACHI/SANAA – Seven Pakistani nationals have been killed in a rocket attack on a cargo ship off Yemen coast, according...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
لیہ(صبح پا کستان) حکومت پنجاب اوورسیز پاکستانیوں کو سرکاری اداروں سے متعلقہ مختلف مسائل کے فوری حل کے لیے اقدامات عمل میں لارہی ہے تاکہ بیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں کو مستفید کیا جاسکے۔ یہ بات ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر نعیم اللہ بھٹی نے اوورسیز پاکستانیز کے مسائل کے حل کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اجلاس میں اے سی لیہ عابد کلیار ،اے سی کروڑ محمد تنویر یزداں ،جی اے آر ارشد احمد وٹو،ڈی ایس پی طاہر مقصود،نائب تحصیل دار محسن شاہ،سپریڈ نڈنٹ مہر سعید احمد و دیگر متعلقہ افسران موجود تھے۔ اجلاس میں مختلف محکموں سے متعلقہ امور کے بارئے میں9مختلف درخواستوں پر غور کیاگیااور درخواستوں پر عمل درآمد کے لیے احکامات جاری کئے گئے اور اس سلسلہ میں اٹھائے گئے اقدامات سے کمیٹی کو آگاہ کیا گیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اے ڈی سی نے کہا کہ کمیٹی کے قیام کا بنیادی مقصد اوور سیز پاکستانیوں کے مسائل کوفوری طور پرحل کرنا ہے اس لیے متعلقہ ادارئے آمدہ درخوستوں پر قواعد و ضوابط کے مطابق فوری اقدامات عمل میں لائیں تاکہ بیرون ملک مقیم افراد کا اداروں پر اعتماد یقینی بنایا جاسکے ۔کمیٹی کے اجلاس میں پولیس ،ریونیو،واپڈا و دیگر محکموں سے متعلقہ درخواستوں کو نمٹایا گیا۔
