• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح اور وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹاگیا

webmaster by webmaster
دسمبر 25, 2016
in First Page
0

pic-layyah-25-12-2016aلیہ(صبح پا کستان )صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ نے چک نمبر 172ٹی ڈی اے میں پیر سید مہتاب شاہ گیلانی کے عرس مبارک کی دعائیہ اجتماع میں شرکت کی ۔اختتامی اجتماع سے پیر سید سراج گیلانی آف کوٹ شریف نے دعا کرائی اور علمائے کرام نے تقاریر کی۔اس موقع پر صوبائی وزیر مہر اعجاز احمد اچلانہ کے علاوہ عرس مبارک میں سید ثقلین شاہ بخاری ایم این اے،سید محمد علی رضاگیلانی ،مہر سعید اچلانہ ،مہر ریاض میلوانہ ،مہر عمران اچلانہ، حاجی اعجاز احمد کھرل کے علاوہ معززین علاقہ و عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔بعد ازاں صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہراعجاز احمد اچلانہ کروڑ لعل عیسن اولکھ ہاوس پہنچے اور نومنتخب چیئر مین ضلع کونسل لیہ عمر علی اولکھ کو مبارک باد دی۔اس موقع پر صوبائی وزیر مہر اعجاز احمد اچلانہ ،سابق صوبائی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع لیہ ملک احمد علی اولکھ،سینیٹرظفر اللہ خان ڈھانڈلا،چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ ،وائس چیئر مین مہر نور محبوب میلوانہ نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح اور وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔اس موقع پر کونسلرملک عثمان اولکھ، معز زین علاقہ ممبران ضلع کونسل و مسلم لیگی کارکنوں کی کثیر تعداد موجودتھے

pic-layyah-25-12-2016a

Post Views: 35
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔غیر رجسٹرڈ اور ڈاکٹری نسخہ کے بغیر ادویات کی فروخت غیر قا نو نی ہے ۔ڈی ڈی او ایچ آر ایم حافظ محمد سلیمان

Next Post

لیہ کے ریگزاروں سے ابھرتا ہوا اِک ستارہ: محمد رشید رازؔ

Next Post
لیہ کے ریگزاروں سے ابھرتا ہوا اِک ستارہ: محمد رشید رازؔ

لیہ کے ریگزاروں سے ابھرتا ہوا اِک ستارہ: محمد رشید رازؔ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

pic-layyah-25-12-2016aلیہ(صبح پا کستان )صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ نے چک نمبر 172ٹی ڈی اے میں پیر سید مہتاب شاہ گیلانی کے عرس مبارک کی دعائیہ اجتماع میں شرکت کی ۔اختتامی اجتماع سے پیر سید سراج گیلانی آف کوٹ شریف نے دعا کرائی اور علمائے کرام نے تقاریر کی۔اس موقع پر صوبائی وزیر مہر اعجاز احمد اچلانہ کے علاوہ عرس مبارک میں سید ثقلین شاہ بخاری ایم این اے،سید محمد علی رضاگیلانی ،مہر سعید اچلانہ ،مہر ریاض میلوانہ ،مہر عمران اچلانہ، حاجی اعجاز احمد کھرل کے علاوہ معززین علاقہ و عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔بعد ازاں صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہراعجاز احمد اچلانہ کروڑ لعل عیسن اولکھ ہاوس پہنچے اور نومنتخب چیئر مین ضلع کونسل لیہ عمر علی اولکھ کو مبارک باد دی۔اس موقع پر صوبائی وزیر مہر اعجاز احمد اچلانہ ،سابق صوبائی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع لیہ ملک احمد علی اولکھ،سینیٹرظفر اللہ خان ڈھانڈلا،چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ ،وائس چیئر مین مہر نور محبوب میلوانہ نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح اور وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔اس موقع پر کونسلرملک عثمان اولکھ، معز زین علاقہ ممبران ضلع کونسل و مسلم لیگی کارکنوں کی کثیر تعداد موجودتھے

pic-layyah-25-12-2016a

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.