لیہ ۔ کوالٹی ایجوکیشن اور طلباء کی کردار سازی میں ڈی پی ایس کی کاوشیں کلیدی حیثیت رکھتی ہیں۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی ضیاء
لیہ(صبح پا کستان) کوالٹی ایجوکیشن کے لیے تعلیمی اداروں میں پرائمری شعبہ سے ہی بہتری لایا جاناخصوصی اہمیت کا حامل...
لیہ(صبح پا کستان) کوالٹی ایجوکیشن کے لیے تعلیمی اداروں میں پرائمری شعبہ سے ہی بہتری لایا جاناخصوصی اہمیت کا حامل...
راجن پور ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر راجن پور ظہور حسین نے پولیو مہم کے اجلاس کی صدارت کرتے...
لاہور( ما نیٹرننگ ڈیسک) پنجاب کابینہ میں شامل ہونے والے کرنل (ر) محمد ایوب خان نے اپنے عہدے صوبائی وزیر...
صبح پا کستان لیہ اور صبح پاک ڈاٹ کام کے لئے ڈیرہ غازیخان ،راجن پور ، مظفر گڑھ ، تونسہ...
لا ہور (مانیٹرننگ ڈیسک) بلدیاتی نظام کی بحالی کے بعد پنجاب حکومت کی طرف سے بیورو کریسی میں بڑے پیمانے...
ڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان )امریکہ میں بھی اردو ادب کے چاہنے والے بڑی تعداد میں موجود ہیں ،شعری...
لیہ(صبح پا کستان)صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہراعجاز احمد اچلانہ نے کہا ہے کہ علاقے کی تعمیر وترقی ،نشیبی علاقوں کے...
BAHAWALPUR – Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) chairman Imran Khan said that Prime Minister Nawaz Sharif over the past 30 years had...
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)سرمیں درد ،چکرآنایاچلتے وقت سانس کاپھولناجیسی علامات محسوس کریں تو فورا کسی ماہر کارڈیالوجسٹ سے رابطہ...
لیہ( عبد الرحمن فریدی سے )اتوارچھٹی کے روزبااثرقبضہ گروپ نے ڈپٹی کمشنر،ایس پی ہاؤسز لیہ کے سامنے وفاقی و صوبائی...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) کوالٹی ایجوکیشن کے لیے تعلیمی اداروں میں پرائمری شعبہ سے ہی بہتری لایا جاناخصوصی اہمیت کا حامل ہے جس کے لیے ڈی پی ایس کی کاوشیں کلیدی حیثیت رکھتی ہیں کیونکہ ادارے سے فارغ التحصیل طلباء آج زندگی کے مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔یہ بات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی ضیاء نے ڈی پی ایس بوائز ونگ کے سالانہ سپورٹس و یوم والدین کے موقع پر اپنے صدارتی خطاب میں کہی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرنسپل غلام عباس بخاری نے کہا کوالٹی ایجوکیشن اور طلباء کی کردار سازی کے لیے ادارہ کوالفیائیڈ اساتذہ کی زیر نگرانی تدریسی خدمات سرانجام دے رہاہے ۔جس کا عملی ثبوت بورڈ کے امتحانات میں پہلی پوزیشنیں حاصل کرنا ہے ۔تقریب میں طالب علموں نے ٹیبلو ،خاکے ،علاقائی ثقافت پر مبنی لوک گیت پیش کیے ،پی ٹی شوو جمناسٹک کا بہترین مظاہر ہ پیش کیاگیا۔پرچم کشائی ،قومی ترانہ پیش کرنے کے علاوہ طلبہ نے کوالٹی ایجوکیشن کے فروغ کے لیے خاکے پیش کیے۔بعدا زاں ڈی پی او نے عباس خان ،عبد الواہاب ،برہان خان ،علی اسلم ،عمر ان خالد،حسن مصطفی،زین علی ،حسن رضا و دیگر میں ٹرافیا ں تقسیم کیں۔تقریب میں طلبہ کے والدین کی کثیر تعداد کے علاوہ اے ڈی سی جنرل محبوب احمد،سابق ایم این اے غلام حیدر تھند،سید نیر عباس شاہ ایڈووکیٹ، جلال حسین شاہ ایڈووکیٹ ،ڈاکٹر ظفر عالم ظفری ،ملک عاشق حسین بھٹہ نے شرکت کی۔یوم والدین کے موقع پر سکول کو رنگ برنگی جھنڈیوں و بینرز سے سجایا گیا تھا۔ڈی پی او کو طلبا ء کے چاک وچوبند دستے نے سلامی پیش کی۔
