لیہ ۔انسداد ملا وٹ مہم ۔ بارہ رکنی خصوصی ٹیمیں تشکیل ، نعیم اللہ بھٹی اے ڈی سی فوکل پر سن مقرر
لیہ(صبح پا کستان)اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی فوکل پر سن انسداد ملا وٹ مہم نے بتا یا کہ ضلع...
لیہ(صبح پا کستان)اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی فوکل پر سن انسداد ملا وٹ مہم نے بتا یا کہ ضلع...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان). ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان نے انٹر میڈیٹ ضمنی امتحان 2016کے نتائج کااعلان...
لیہ(صبح پا کستان)چیئر مین ضلع کو نسل ملک عمر علی اولکھ نے ہد ایت کی ہے کہ ضلع کو نسل...
ڈیرہ غازی خان( صبح پا کستان )میئر ڈی جی خان کاشہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ، کارپوریشن کے دفاتر...
ملتان (مانیٹرننگ ڈیسک ) ملتان میں نجی ہوٹل کی بالائی منزل سے گر کر غیر ملکی باشندہ ہلاک ہو گیا...
ناول’’حضرت خالد بن ولیدؓ ‘‘ (ناول نگار۔۔۔امان اللہ کاظم لیہ) تجزیہ:شیخ اقبال حسین ریگزار تھل میں بیٹھا ہوا ایک انسان...
KARACHI – Sindh Assembly Speaker Agha Siraj Durrani has assumed the Governor Office as acting Governor after the demise of...
چوک اعظم( صبح پا کستان) مقامی صحافی ملک صابر عطاء تھہیم کی چچی ،ملک سجاد رسول اور ارشد رسول تھہیم...
چوک اعظم( صبح پا کستان) جنوبی پنجاب کے بجٹ میں دو ارب روپے کی کٹوتی کے خلاف 16جنوری کو نیو...
لا ہور( مانیٹرننگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ٹھنڈے فرش پر دم توڑنے والی...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی فوکل پر سن انسداد ملا وٹ مہم نے بتا یا کہ ضلع لیہ میں انسداد ملا وٹ مہم کو کا میا بی سے ہمکنار کر نے کے لئے بارہ رکنی خصوصی ٹیمیں مقرر کر دی گئی ہیں ۔تا کہ حفظا ن صحت کے اصولوں کے مطا بق اشیا ء خو رد نو ش صارفین کو مہیا کی جا سکے ۔ کمیٹی میں فوکل پر سن نعیم اللہ بھٹی اے ڈی سی ، ڈاکٹر امیر عبد اللہ سی ای او صحت ، محمد عثما ن منیر بخاری ڈی ایم او ، محمد طارق ڈی ایل او ، محمد تنو یر یزداں اے سی کر وڑ ، محمد ارشد احمد وٹو جی اے آر ، حا فظ محمد سلیما ن تنو یر ڈی ڈی او ایچ آر ایم ، خا لد محمو د ڈی ڈی او ایگری چوبارہ ، محمد فاروق وی او لا ئیو سٹا ک ، محمد عاطف یٰسین وی او لائیو سٹا ک چوبا رہ ، عامر حیا ت شیخ تحصیلدار محا ل لیہ اور افتخار احمد خان ڈ ضلع لیہ میں صارفین کو ملا وٹ سے پا ک اشیا ء کی فراہمی کے لئے انسداد ملا وٹ مہم پنجا ب حکو مت کے ایس او پی کے مطا بق عمل درآمد کو یقینی بنا تے ہو ئے جا ری ہے جس کے دوران سویٹ ہو ل سیل ڈیلر کو نا قص اشیا ء رکھنے پر سیل کیا جا نا اسی سلسلہ کی عملی کڑی ہے یہ بات فوڈ انسپکٹر تحصیلد ار محال عامر حیا ت نے اچانک معائنہ کے مو قع پر کہی۔ ڈاکٹر فاروق اے پی وی او بھی ہمر اہ تھے ۔ فوڈ انسپکٹر نے ٹی ڈی اے ، چوبا رہ روڈ ، اسلم موڑ و عید گا ہ کے علا قوں میں سویٹ شاپس کا معائنہ کیا اور غیر معیا ری اشیا ء رکھنے پر ہو ل سیلر ڈیلر فہیم سویٹ کو سیل کر دیا ۔ انہو ں نے اس مو قع پر دوکا نداروں کو تنبیہ کی کہ وہ معیاری و تازہ اشیا ء فروخت کے لئے رکھیں ۔