کروڑ لعل عیسن . راجہ فیاض احمد سکھیرا ایڈ وو کیٹ صدر اور شہاب الدین ایڈ وو کیٹ جزل سیکریٹری تحصیل بار ایسو سی ایشن منتخب
کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان )تحصیل بار ایسو ایشن تحصیل کروڑ لعل عیسن کے انتخابات میں تحریک انصاف کے...
کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان )تحصیل بار ایسو ایشن تحصیل کروڑ لعل عیسن کے انتخابات میں تحریک انصاف کے...
ڈیرہ غازیخان( صبح پا کستان ).ایس پی پٹرولنگ ڈیرہ غازیخان ریجن عمران کشور کی ہدایت پر موبائل ایجوکیشن یونٹ نے...
چوبارہ (صبح پا کستان )تحصیل بار ایسوسی ایشن کے ہو نے والے الیکشن میں حاجی ملک غلام شبیر بپی ایڈ...
لیہ (صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ پریس کلب کے زیر اہتمام صحافی غلام رسول اصغر پر قاتلانہ حملے کے خلاف احتجاجی...
مظفرگڑھ(مانیٹرننگ ڈیسک) محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے رشوت لینے کے الزام میں تھانا سرور شہید کے اے ایس آئی...
Properties owned by the Sharif family in London’s upscale Park Lane neighbourhood were purchased in the 1990s, BBC Urdu reported...
لیہ (صبح پاکستان) ڈسٹرکٹ بار ایسو ایشن کے انتخابات آج 14جنوری 2016 کوہو رہے ہیں ۔ صدارت کے لئے مہر...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)انصاف السلام کے سالار علماء کے چوکیدار ہیں مظلوم کی حمایت ظالم سے مقابلہ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان )ڈی ایس پی پٹرولنگ محمد سہیل متین نے بتایا ہے کہ ضلعی پٹرولنگ پولیس راجن پور...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان ).وزیر اعلی پنجاب محمد شہبازشریف کی ہدایت پر ضلع ڈیرہ غازیخان میں زمینداروں کے فارم پر...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان )تحصیل بار ایسو ایشن تحصیل کروڑ لعل عیسن کے انتخابات میں تحریک انصاف کے حمایت یا فتہ راجہ فیاض احمد سکھیرا ایڈ وو کیٹ 52 ووٹ لے کر صدر اور شہاب الدین ایڈ وو کیٹ 75 ووٹ لے کر جزل سیکریٹری منتخب ہو گئے
تفصیلات کے مطا بق تحصیل کروڑ بار میں راجہ فیاض حسین سکھیرا بطور صدر2ووٹوں سے کامیاب ہوئے جبکہ جنرل سیکرٹری کی نشست پر شہاب الدین خان شیہڑ نے اپنے مخالف مرید کاظم کو 21ووٹوں سے شکست دی ،