ڈیرہ غازیخان۔ مویشی منڈیوں سے ٹھیکیدار مافیا اور مڈل مین کا کردار ہمیشہ کیلئے ختم ، صوبہ بھر میں غیر قانونی منڈیوں کے قیام پر کارروائی کی جائے گی۔مشیر وزیر اعلی ملک محمد افضل کھوکھر
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)مشیر وزیر اعلی پنجاب و ا یم این اے ملک محمد افضل کھوکھر نے کہا ہے کہ...

















