• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

آپریشن رد الفساد،رینجرز ، پولیس اور انٹیلی جنس اداروں کاڈیرہ غازیخان سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں مشترکہ سرچ آپریشن،19مشتبہ افراد گرفتار

webmaster by webmaster
مارچ 11, 2017
in First Page
0
آپریشن رد الفساد،رینجرز ، پولیس اور انٹیلی جنس اداروں کاڈیرہ غازیخان سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں مشترکہ سرچ آپریشن،19مشتبہ افراد گرفتار

لاہور (مانیٹرننگ ڈیسک) آپریشن رد الفساد،رینجرز ، پولیس اور انٹیلی جنس اداروں کی جانب سے پنجاب کے مختلف علاقوں میں مشترکہ سرچ آپریشن کیا گیا جس کے نتیجے میں 19 مشتبہ افراد کو گرفتارکیا گیا ہے۔

پاک فوج کے ادارہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران گرفتار کیے گئے افراد سے بھاری اسلحہ اور گولیاں بھی برآمدکی گئی ہیں۔سرچ آپریشن ڈی جی خان،روجھان ، لاہور ، نارروال،راولپنڈی اوراٹک میں کیاگیاہے۔ملزمان کو نا معلوم مقام پر منتقل کرکے ان سے مزید تفتیش بھی کی جا رہی ہے۔
source…
http://dailypakistan.com.pk/national/11-Mar-2017/540674

Tags: National News
Previous Post

ڈیرہ غازیخان۔سول سروسز اکیڈمی 44ویں کامن کے زیر تربیت 18افسران تین روزہ دورے پر ڈیرہ غازیخان پہنچ گئے ، ڈویژنل ہیڈکوارٹر ڈیرہ غازیخان ملک کے سنگم پر واقع ہے جہاں چاروں صوبوں کو راستہ جاتاہے.کمشنر کی ٹرینی افسران کو بریفنگ

Next Post

PTI decides to invoke Hudood laws against PML-N lawmaker

Next Post
PTI decides to invoke Hudood laws against PML-N lawmaker

PTI decides to invoke Hudood laws against PML-N lawmaker

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

ڈیرہ غازی خا ن ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026

لاہور (مانیٹرننگ ڈیسک) آپریشن رد الفساد،رینجرز ، پولیس اور انٹیلی جنس اداروں کی جانب سے پنجاب کے مختلف علاقوں میں مشترکہ سرچ آپریشن کیا گیا جس کے نتیجے میں 19 مشتبہ افراد کو گرفتارکیا گیا ہے۔

پاک فوج کے ادارہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران گرفتار کیے گئے افراد سے بھاری اسلحہ اور گولیاں بھی برآمدکی گئی ہیں۔سرچ آپریشن ڈی جی خان،روجھان ، لاہور ، نارروال،راولپنڈی اوراٹک میں کیاگیاہے۔ملزمان کو نا معلوم مقام پر منتقل کرکے ان سے مزید تفتیش بھی کی جا رہی ہے۔ source... http://dailypakistan.com.pk/national/11-Mar-2017/540674

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.