webmaster

webmaster

لیہ ۔پنجاب کے کے 16پسماندہ اضلاع میں خادم پنجاب زیور تعلیم پروگرام کے تحت 4لاکھ سے زائد طالبات کو چھ ارب روپے کے خدمت کارڈ کے اجراء کا آغاز ،پروگرام کے تحت ضلع لیہ کے 25ہزار سے زائد طالبات کو خدمت کارڈ جاری کیے جائیں گے ،وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کا ویڈیو لنک کانفرنس سے خصوصی خطاب
ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں بھی چھٹی مردم شماری و خانہ شماری کا آ غاز ہو گیا . ڈیرہ غازیخان . کمشنر اللہ رکھا انجم نے گھر پر جا کر پہلا اندراج کرتے ہوئے مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا ،لیہ . میں ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ اورکرنل اُسامہ نے مکانوں پرگھرانہ نمبراندارج کرکے مہم کا باقاعدہ آغاز کیا , راجن پور ۔ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد نے چھٹی مردم شماری کا صبح آٹھ بجے آرمی کے جوانوں اور ٹیم کے ہمراہ اپنے ہاتھوں سے گھرانہ نمبر لکھ کر مردم شماری کا باقاعدہ افتتاح کیا۔
لیہ ۔پرنسپل گورنمنٹ کامرس کالج راناخالدمحموداحمدکی ریٹائرمنٹ پر پر وقار الوداعی تقریب ، تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹرکالجزملک خادم حسین ،رانا اشفاق احمد،ریٹائرڈپرنسپل گورنمنٹ کامرس کالج قصور جاویداختر، ڈائریکٹر تعلقات عامہ بہاول پوررانا اعجاز محمود،ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسرنثاراحمدخان، اسسٹنٹ ڈائریکٹر کالجز لیہ محمد ساجدسمیت مقررین کاعلمی خدمات پر خراج تحسین ، اساتذہ اور طلبہ نے سبکدوش ہونے والے پرنسپل کو تحائف پیش کیے۔
Page 697 of 893 1 … 696 697 698 … 893