ڈیرہ غازیخان ۔ مردم شماری ، گھر شماری کے بعد افراد کا اندراج شرو ع ،. ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن اظفر ضیاء نے افتتاح کیا ،. اس موقع پر لیفٹیننٹ کرنل آصف ، ڈی پی او چودھری سجاد حسین گجر ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عبدالشکور ، اسسٹنٹ کمشنر جنرل محمد اسد ، ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اظہر حسین چانڈیہ ، ڈویژنل کوآرڈینیٹر سینسس اخلاق احمد سمیت دیگر متعلقہ افسران موجود تھے
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں گھر شماری کے بعد افراد کا اندراج شرو ع کر دیاگیاہے ....
















