ڈیرہ غازیخان۔.سی پیک آئندہ خارجہ پالیسی میں اہم کردارادا کرے گی ، ایران کے سا تھ تعلقات میں بہتری آ رہی ہے. 23مارچ کی مرکزی تقریب میں چین ، سعودی عرب اور ترکی کے دستوں کی شرکت نے پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کی سازش ناکام بنا دی ، مسلم لیگ ن 2018کا الیکشن ترقی کے سلوگن پر لڑے گی ۔سردار اویس احمد خان لغاری چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور و فورٹ منرو ڈویلپمنٹ اتھارٹی؍ ایم این اے سردار اویس...
















