• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لاہور ۔لیہ سمیت پنجاب کی 9 صارف عدالتوں میں ججوں کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری ،سیشن جج شاکر حسین صارف عدالت ڈی جی خان ، سیشن جج محمد اکرم صارف عدالت لیہ ، سیشن جج امجد نذیر چودھری صارف عدالت بھکر تعینات

webmaster by webmaster
مارچ 28, 2017
in First Page
0
لاہور ۔لیہ سمیت پنجاب کی 9 صارف عدالتوں میں ججوں کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری  ،سیشن جج شاکر حسین صارف عدالت ڈی جی خان ، سیشن جج محمد اکرم  صارف عدالت لیہ ،  سیشن جج امجد نذیر چودھری  صارف عدالت بھکر تعینات

لاہور(مانیٹرننگ ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ نے ڈیرہ غازیخان ، لیہ سمیت پنجاب کی 9 صارف عدالتوں میں ججوں کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیاہے،9 ایڈیشنل سیشن ججز کو بطور سیشن جج ترقی دیتے ہوئے ججز کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کی گئی ہیں۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ کی منظوری کے بعد رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق سیشن جج شاکر حسین کو صارف عدالت ڈی جی خان ، سیشن جج بخت فخر بہزاد کو پریزائڈنگ آفیسر صارف عدالت گوجرانوالہ ، سیشن جج جاوید الحسن کو صارف عدالت ملتان، سیشن جج محمد اکرم کو ترقی دے کر صارف عدالت لیہ ، سیشن جج وسیم الرحمن خاکوانی کی صارف عدالت رحیم یار خان تعیناتی کا حکم دیا گیا ہے جبکہ سیشن جج محمد یار گوندل کو صارف عدالت میانوالی، سیشن جج امجد نذیر چودھری کو صارف عدالت بھکر ، سیشن جج محمد شبیر کو ترقی دیکر صارف عدالت منڈی بہاﺅالدین اور سیشن جج عتیق الرحمن کو صارف عدالت بہاولنگر تعینات کیا گیا ہے، نوٹیفیکیشن میں تمام سیشن ججوں کو 29مارچ تک اپنے نئے دفاتر کا چارج سنبھالنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔
source..
http://dailypakistan.com.pk/lahore/27-Mar-2017/549924

Post Views: 24
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔کو نسلرز خریدو فروخت سکینڈل ،سیشن کو رٹ میں رٹ پٹیشن سیا ست میں سر مایہ کے رجحا ن کے خلا ف دائر کی ،عدا لت نے تحقیقا ت کے لئے انٹی کر پشن کو حکم جا ری کیاہے ،محکمہ انٹی کر پشن کی تحقیقا ت کے دو ران عوا می مینڈ یٹ کی تو ہین کر نے والو ں کے خلاف ٹھو س شواہد پیش کریں گے ۔ عمر فا رو ق ایڈو و کیٹ ، محکمہ انٹی کر پشن سیکشن 6 کے تحت کا روائی کر ے انٹی کرپشن رو لز 48 سے 50 تک دفعا ت مو جود ہیں ۔عنا یت اللہ کا شف ایڈو و کیٹ ، عوا می مینڈ یٹ کی تو ہین کے خلا ف اُٹھائی جا نے والی آوا ز با لآخر پو رے ملک میں سنائی دے گی ۔ شیخ نذر حسین ایڈو وکیٹ ، انٹی کرپشن کے مقد مہ میں ریاست مد عی ہو تی ہے ۔ پار ٹیو ں کے در میان صلح کا امکان یا مقد مہ واپس نہیں لیا جا سکتا ۔ محمد اسلم نتکا نی ایڈو وکیٹ

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔ نوجوانوں کی سیاسی تربیت اور کرپٹ سیاسی نظام سے چھٹکارے کیلئے جے آئی یوتھ پنجاب میں انٹرا پارٹی یوتھ الیکشن کرائیں گے ۔زبیر احمد گوندل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

لاہور(مانیٹرننگ ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ نے ڈیرہ غازیخان ، لیہ سمیت پنجاب کی 9 صارف عدالتوں میں ججوں کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیاہے،9 ایڈیشنل سیشن ججز کو بطور سیشن جج ترقی دیتے ہوئے ججز کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کی گئی ہیں۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ کی منظوری کے بعد رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق سیشن جج شاکر حسین کو صارف عدالت ڈی جی خان ، سیشن جج بخت فخر بہزاد کو پریزائڈنگ آفیسر صارف عدالت گوجرانوالہ ، سیشن جج جاوید الحسن کو صارف عدالت ملتان، سیشن جج محمد اکرم کو ترقی دے کر صارف عدالت لیہ ، سیشن جج وسیم الرحمن خاکوانی کی صارف عدالت رحیم یار خان تعیناتی کا حکم دیا گیا ہے جبکہ سیشن جج محمد یار گوندل کو صارف عدالت میانوالی، سیشن جج امجد نذیر چودھری کو صارف عدالت بھکر ، سیشن جج محمد شبیر کو ترقی دیکر صارف عدالت منڈی بہاﺅالدین اور سیشن جج عتیق الرحمن کو صارف عدالت بہاولنگر تعینات کیا گیا ہے، نوٹیفیکیشن میں تمام سیشن ججوں کو 29مارچ تک اپنے نئے دفاتر کا چارج سنبھالنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔ source.. http://dailypakistan.com.pk/lahore/27-Mar-2017/549924

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.