ڈیرہ غازی خان۔ امام کعبہ کی پاکستان آمد باعث مسرت ہے ، اسلام ہمیں امن و سلامتی کا درس دیتا ہے ۔مولانا اصغر الحسینی
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) سرزمین پاکستان پر حرمین شریفین کی اہم شخصیات کی آمد ہماری خوش قسمتی اور...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) سرزمین پاکستان پر حرمین شریفین کی اہم شخصیات کی آمد ہماری خوش قسمتی اور...
Ameer Jamiat Ulema-e-Islam (F) Maulana Fazlur Rehman has said that Islam is the religion of peace and it has nothing...
چوک اعظم (صبح پا کستان)چوک اعظم معروف کاروباری مرکز ہے محل و وقوع کے اعتبار سے بھی اسے تحصیل کا...
لیہ( صبح پا کستان) وزیر اعظم میاں نواز شریف کے 28اپریل کو لیہ کے دورہ سے ضلع لیہ کی تقدیر...
گندم خریداری مہم 2017 تحریر. محمد جنید جتوئی . انفارمیشن آفیسر [email protected] وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر...
لیہ (صبح پا کستان)گورنمنٹ پوسٹ گرایجویٹ کالج لیہ میں وزیر اعلی پنجاب ادبی مقابلہ جات کے ضلعی ،ڈویژنل و صوبائی...
جمن شاہ( صبح پا کستان ) سپیشل بچوں کی تعلیم ضلع انتظامیہ اور سکول ایڈمنسٹریشن کے عدم توجہی پر شدید...
لیہ: (صبح پا کستان)فنون لطیفہ میں نئے ٹیلنٹ کے حصول کے لیے چیف منسٹر پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کلیدی اہمیت...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) حکومت پنجاب کی ہدایت پر وزیر اعلی کے ادبی پروگرام 2015کے تحت ڈیرہ غازیخان ڈویژن کے...
لیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ سوشل آفیسر رانا احمدنواز عدالت میں پیش،عدالت نے تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا،اینٹی کرپشن ٹیم...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) سرزمین پاکستان پر حرمین شریفین کی اہم شخصیات کی آمد ہماری خوش قسمتی اور باعث فخر ہے ، جمعیت علماء اسلام کے صدسالہ جلسہ کی کامیابی پر قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں یہ بات ضلعی صدر پاکستان علماء کونسل مولانا اصغر الحسینی نے ماہانہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ امام کعبہ کی پاکستان آمد باعث مسرت ہیں اسلام ہمیں امن و سلامتی کا درس دیتا ہے ہمیں چاہیے کہ آپس میں صلح رکھیں اور بھائی چارے کو فروغ دیں ان سے قبل جنرل سیکرٹری پاکستان علما کونسل ڈیرہ مولانا قاری محمد جابر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان علما کونسل کا ہر کارکن قائد محترم علامہ طاہر محمود اشرفی کی قیادت پر بھر پور اعتماد اور فخر کرتے ہیں 12اپریل کو پیغام اسلام کانفرنس جس میں غیر ملکی علماء اور مہمان خصوصی شرکت کریں جس میں امام کعبہ قاضی القضاء فلسطین اور صاحبزادہ عبدالحفیظ مکی بھی تشریف لائیں گے ڈیرہ غازی خان سے بھی ایک قافلہ11اپریل کوشرکت کے لیے روانہ ہوگا اجلاس میں سرپرست مولانا عبدالطیف شاہ ، مولانا یوسف سینئر نائب صدر ، مولانا ساجد نائب صدر ، حافظ معاذ فنانس سیکرری ، قاری جمیل ڈپٹی فنانس ، مولانا جابر جنرل سیکرری پاکستان کونسل ڈیرہ غازی خان و دیگر بھی موجود تھے ۔