لیہ ۔ ضلع کونسل کو ٹیکنیکل سٹاف کی کمی کا سامنا ہے ، سٹاف مہیا ہو تے ہی ترقیاتی منصوبوں پر کام شروع کر دیئے جا ئیں گے ۔چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ
لیہ (صبح پا کستان)ضلع کونسل لیہ 11کروڑ 30لاکھ 70ہزار روپے کی لاگت سے 149ترقیاتی منصوبے مکمل کررہی ہے ۔عوامی فلاح...












