• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ سیلاب متا ثرین سے اظہار یکجہتی مہم کے سلسلہ میں نیوز ون ٹی وی کراچی اور وسیب ٹی وی ملتان کا دورہ ، میڈ یا ٹیم جنید ملک ، شوکت جام اور زاہد واندر پر مشتمل تھی ۔

webmaster by webmaster
جولائی 23, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ سیلاب متا ثرین سے اظہار یکجہتی مہم کے سلسلہ میں نیوز ون ٹی وی کراچی اور وسیب ٹی وی ملتان کا دورہ  ، میڈ یا ٹیم جنید ملک ، شوکت جام اور زاہد واندر پر مشتمل تھی ۔

لیہ (صبح پا کستان ) زہرا میموریل سروسزٹر سٹ کے تعاون سے سیلاب متا ثرین سے اظہار یکجہتی مہم کے سلسلہ میں سیلابی کٹاءو سے ہو نے والے نقصا نات اور بے گھر ہو نے والے متا ثرین کی حا لت زار بارے آ گا ہی اور ڈاکو منٹری رپورٹ بنا نے کے سلسلہ میں نیوز ون ٹی وی کراچی اور وسیب ٹی وی ملتان کے جنید ملک ، شوکت جام اور زاہد واندر پر مشتمل میڈ یا ٹیم نے تحصیل لیہ میں دریا ءے سندھ کے کٹا ءو سے متاثرہ مواضعات کا دورہ کیا
سیلاب متا ثرین سے اظہار یکجہتی کا یہ سفر آج صبح 9.30 بجے یو نین کو نسل بیٹ وساوا شمالی کے مو ضع خان والا میں پتن اٹھ مار سے شروع ہوا اور شام .6.30 بجے شام پتن مو ضع لو ہانچ نشیب پر ختم ہوا ۔۔
اس وقت اٹھ مار پتن پر دریاءی کٹا ءو شدت سے جا ری ہے وہاں مو جود دریاءے سندھ کے کٹا ءو سے متا ثرہ افراد کا کہنا تھا دریاءے سندھ کے کٹاءو نے بستیوں کی بستیاں اجاڑ دی ہیں یہ کٹا ءو کئی سا لوں سے جاری ہے سال 2007 میں بستی منگلہ دریا برد ہو ئی تھی اور ابھی سال 2017 میں بستی کا ٹھیا دریا کے کٹا ءو کا شکار ہو ئی ۔۔۔ دس سال کے اس کٹا ءو میں دریا بردی کا شکار ہو نے والے بے گھر متا ثرہ افراد در بدر ہیں ۔۔
دوران سفر میڈ یا ٹیم کو ایسے مکینوں سے بھی ملنے کا اتفاق ہوا جو دریاءے سندھ کے کٹا ءو سے بے گھر ہو نے کے بعد حفاظتی بندوں پر گارے اور مٹی کے ایک ایک کمرے میں پناہ گزین بنے ہو ءے ہیں ۔ سیلاب متا ثرین کے اپنی مد د آپ کے تحت بناءے ان ایک کمرے کے مکا نوں میں منا سب لیٹرین تک کی سہو لت موجود نہیں ہے جس کی وجہ انسانی فضلہ دریا کے پانی میں حل ہو جاتا ہے اور اسی پانی کو یہ بد قسمت لوگ پینے پر مجبور ہیں .
یہاں ایک اور اندودہناک واقعہ جو شیءر کر نا ضروری ہے وہ یہ کہ جب میڈ یا ٹیم اوٹھ مار پر متا ثرین سے انٹرویو کرنے میں مصروف تھی کہ اسی دوران ایک کشتی جو سواریوں کو لے کر پتن پر آ رہی تھی دریا کے تیز چکر کھا تے پا نی کی منجدھار میں پھنس کر الٹتے الٹے بچی ۔ توازن خراب ہو نے کے سبب کءی افراد جا نور اور ایک مو ٹر سا ءیکل دریا میں گر گءے ، گرنے والے افراد نے بڑی مشکل سے اپنی جان بچا ئی اور جانور اور موٹر ساءیکل کو کئی افراد نے مل کر بڑی مشکل سے دریا کی تیز اور بے قا بو لہروں سے نکا لا ۔
دن بھر کے اس سفر میں کہیں بھی ، کسی بھی جگہ سرکار کے کسی بندے سے ملاقات نہ ہو سکی ارباب اقتدار اور ارباب اختیار کی بے حسی کی یہ داستاں بہر حال ایک معاشرتی المیہ سے کم نہیں ۔
سیلاب متا ثرین سے اظہار یکجہتی مہم کے اس دن بھر کے سفر میں انجم صحرائی ، نو جوان سماجی کارکن اور معروف قانون دان عنا ئت اللہ کا شف اور مہر محمد اسلم کلاسرہ بھی میڈ یا ٹیم کے ہمراہ تھے کوٹ سلطان کے نو جوان صحافی جام محمد اشرف نے بھی اس مہم کی کا میابی میں کلیدی کردار ادا کیا ۔

Post Views: 10
Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ ایس ایس پی پٹرولنگ نے ناقص کارکردگی کی بنا پر سب انسپکٹر کی تنزلی جبکہ دو پولیس اہلکار ملازمت سے فارغ کر دیئے

Next Post

Lahore: At least 26 killed, 53 injured in Ferozepur Road bomb blast

Next Post
Lahore: At least 26 killed, 53 injured in Ferozepur Road bomb blast

Lahore: At least 26 killed, 53 injured in Ferozepur Road bomb blast

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026

لیہ (صبح پا کستان ) زہرا میموریل سروسزٹر سٹ کے تعاون سے سیلاب متا ثرین سے اظہار یکجہتی مہم کے سلسلہ میں سیلابی کٹاءو سے ہو نے والے نقصا نات اور بے گھر ہو نے والے متا ثرین کی حا لت زار بارے آ گا ہی اور ڈاکو منٹری رپورٹ بنا نے کے سلسلہ میں نیوز ون ٹی وی کراچی اور وسیب ٹی وی ملتان کے جنید ملک ، شوکت جام اور زاہد واندر پر مشتمل میڈ یا ٹیم نے تحصیل لیہ میں دریا ءے سندھ کے کٹا ءو سے متاثرہ مواضعات کا دورہ کیا سیلاب متا ثرین سے اظہار یکجہتی کا یہ سفر آج صبح 9.30 بجے یو نین کو نسل بیٹ وساوا شمالی کے مو ضع خان والا میں پتن اٹھ مار سے شروع ہوا اور شام .6.30 بجے شام پتن مو ضع لو ہانچ نشیب پر ختم ہوا ۔۔ اس وقت اٹھ مار پتن پر دریاءی کٹا ءو شدت سے جا ری ہے وہاں مو جود دریاءے سندھ کے کٹا ءو سے متا ثرہ افراد کا کہنا تھا دریاءے سندھ کے کٹاءو نے بستیوں کی بستیاں اجاڑ دی ہیں یہ کٹا ءو کئی سا لوں سے جاری ہے سال 2007 میں بستی منگلہ دریا برد ہو ئی تھی اور ابھی سال 2017 میں بستی کا ٹھیا دریا کے کٹا ءو کا شکار ہو ئی ۔۔۔ دس سال کے اس کٹا ءو میں دریا بردی کا شکار ہو نے والے بے گھر متا ثرہ افراد در بدر ہیں ۔۔ دوران سفر میڈ یا ٹیم کو ایسے مکینوں سے بھی ملنے کا اتفاق ہوا جو دریاءے سندھ کے کٹا ءو سے بے گھر ہو نے کے بعد حفاظتی بندوں پر گارے اور مٹی کے ایک ایک کمرے میں پناہ گزین بنے ہو ءے ہیں ۔ سیلاب متا ثرین کے اپنی مد د آپ کے تحت بناءے ان ایک کمرے کے مکا نوں میں منا سب لیٹرین تک کی سہو لت موجود نہیں ہے جس کی وجہ انسانی فضلہ دریا کے پانی میں حل ہو جاتا ہے اور اسی پانی کو یہ بد قسمت لوگ پینے پر مجبور ہیں . یہاں ایک اور اندودہناک واقعہ جو شیءر کر نا ضروری ہے وہ یہ کہ جب میڈ یا ٹیم اوٹھ مار پر متا ثرین سے انٹرویو کرنے میں مصروف تھی کہ اسی دوران ایک کشتی جو سواریوں کو لے کر پتن پر آ رہی تھی دریا کے تیز چکر کھا تے پا نی کی منجدھار میں پھنس کر الٹتے الٹے بچی ۔ توازن خراب ہو نے کے سبب کءی افراد جا نور اور ایک مو ٹر سا ءیکل دریا میں گر گءے ، گرنے والے افراد نے بڑی مشکل سے اپنی جان بچا ئی اور جانور اور موٹر ساءیکل کو کئی افراد نے مل کر بڑی مشکل سے دریا کی تیز اور بے قا بو لہروں سے نکا لا ۔ دن بھر کے اس سفر میں کہیں بھی ، کسی بھی جگہ سرکار کے کسی بندے سے ملاقات نہ ہو سکی ارباب اقتدار اور ارباب اختیار کی بے حسی کی یہ داستاں بہر حال ایک معاشرتی المیہ سے کم نہیں ۔ سیلاب متا ثرین سے اظہار یکجہتی مہم کے اس دن بھر کے سفر میں انجم صحرائی ، نو جوان سماجی کارکن اور معروف قانون دان عنا ئت اللہ کا شف اور مہر محمد اسلم کلاسرہ بھی میڈ یا ٹیم کے ہمراہ تھے کوٹ سلطان کے نو جوان صحافی جام محمد اشرف نے بھی اس مہم کی کا میابی میں کلیدی کردار ادا کیا ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.