عدالت میں پیشی پر آئے 2 گروپوں میں جھگڑا،1 شخص جاں بحق 2 زخمی,2 ملزمان گرفتار,آلہ قتل برآمد
لیہ {صبح پا کستان } کروڑ لعل عیسن عدالت میں پیشی پر آئے 2 گروپوں میں جھگڑا،1 شخص جاں بحق...
لیہ {صبح پا کستان } کروڑ لعل عیسن عدالت میں پیشی پر آئے 2 گروپوں میں جھگڑا،1 شخص جاں بحق...
لاہور ۔ احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی پر...
لیہ ۔( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی زیرصدارت ضلعی بین المذاھب ہم آہنگی کمیٹی کا اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس...
اسلام آباد:حکومت نے نان فائلرز شہریوں کے گرد شکنجہ مزید سخت کرنے کے سلسلسے میں ٹیکس لاء ترمیمی بل 2024-25...
زندگی ایک مختصر سفر ہے جس میں ہر انسان مسافر ہے جیسے جیسے جس کی منزل آجاتی ہے اس کی...
اس نے ایک لمبی سی سا نس لی اور بو لتے بو لتے رک گیا اور سستانے کے انداز میں...
پریس کلب کوٹ سلطان کے زیر اہتمام اے پی ایس کے شہداء کو خراج عقیدت اور یاد میں شمعیں روشن...
لاہور {صبح پا کستان }لیہ بلدیہ کے سابق کونسلر اور مسلم لیگی رہنما چوہدری سعید احمد گجر المعروف پپی گجر...
فیڈریشن آف پرائیویٹ سکولز ضلع لیہ اور لیہ میڈیا ہاوس لیہ کے زیر اہتمام سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے...
فیڈریشن آف پرائیویٹ سکولز ضلع لیہ اور لیہ میڈیا ہاوس لیہ کے زیر اہتمام سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان } کروڑ لعل عیسن عدالت میں پیشی پر آئے 2 گروپوں میں جھگڑا،1 شخص جاں بحق 2 زخمی ،جھگڑے میں چھریاں لگنے سے 238 ٹی ڈی اے کا رہائشی محمد ادریس موقع پر جاں بحق ، میت اور 2 زخمیوں نیاز محمد اور محمد ریاض کو تحصیل ہسپتال منتقل کر دیا ادریس نامی مقتول کا تعلق فتح پور چک نمبر 238 ٹی ڈی اے سے بتایا جا رہاہے ھے، دونوں گروپوں کے درمیان اراضی کے تنازعے پر تھانہ فتح پور میں مقدمہ بازی چل رہی تھی ،پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوءے عدالت کے سامنے ادریس نامی شخص کو قتل کرنے والے 2 ملزمان بلال اور رؤف گرفتار اور آلہ قتل بھی برآمد کر لیا