ڈیرہ غا زیخان ۔ پرائم منسٹر لیپ ٹاپ سکیم کو طلباء کی صلاحیتوں کو نکھارنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے. وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اشفاق احمد
ڈیرہ غا زیخان (صبح پا کستان):غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں پرائم منسٹر لیپ ٹاپ سکیم فیز تھری کے تحت...
ڈیرہ غا زیخان (صبح پا کستان):غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں پرائم منسٹر لیپ ٹاپ سکیم فیز تھری کے تحت...
جمعیت علما اسلام کے سینئر رہنما اور سینیٹر حافظ حسین احمد انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق حافظ حسین احمد...
لیہ {صبح پا کستان}سولر انرجی نیٹ میٹرنگ ٹیرف میں 17 روپے کی کمی کا حکومتی فیصلہ قابل افسو س اور...
سحری کے بعد نماز ادا کی اور کچھ لمحے دل کی گہرائیوں میں اُتر گیا۔ یکایک، ماضی کی یادوں کا...
اسلام آباد ۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک کی سلامتی سے بڑا...
لیہ (صبح پا کستان) – جناح پارک، لیہ میں دروسِ عرفان القرآن کی پانچویں نشست میں معروف عالم دین علامہ...
لیہ۔( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار کی زیر صدارت ضلعی امن کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد ہوا۔...
اسلام آباد:پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی تارکین اور افغان مہاجرین کے انخلا میں صرف 15 دن...
لیہ۔(صبح پا کستان ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے لائیو سٹاک اثاثہ جات پروگرام کے تحت ضلع لیہ...
لاہور۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے مل کر چلنے اور عوامی مفاد کے منصوبوں پر فوری عمل درآمد...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsڈیرہ غا زیخان (صبح پا کستان):غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں پرائم منسٹر لیپ ٹاپ سکیم فیز تھری کے تحت مختلف تدریسی شعبہ جات کے طلباء و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے گئے ۔ اس موقع پروائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اشفاق احمد، رجسٹرار ڈاکٹر عابد محمود علوی، ڈاکٹر محمد علی تارڑ، ڈاکٹر ملک محمدفیصل، ڈاکٹر محمد آصف، ڈاکٹر عنصر علی، ڈاکٹر انصر حسین، ڈاکٹر وسیم عباس گل، ڈاکٹر جاوید اقبال، ڈاکٹر محمد شاہد نثار، ڈاکٹر محمد اسحاق آصف رحمانی، ڈاکٹر محمد مقبول، ڈاکٹر عبدالغفار، ڈاکٹر واجد نذیربھی موجود تھے، نظامت کے فراءض ڈاکٹر راشدہ قاضی نے ادا کیے ۔ پرائم منسٹر لیپ ٹاپ سکیم کے فوکل پرسن ڈاکٹر اعجاز حسین نے لیپ ٹاپ سکیم کی افادیت سے آگاہ کیا ۔ شعبہ بلوچی و سرائیکی سے محمد وسیم، شعبہ کیمسٹری سے صدف حضور، طحہ نور، منیر احمد، شعبہ انگریزی سے لائبہ ندیم، مصباح یونس، شعبہ ریاضی سے اختر رشید، فرمان حسین،اور شعبہ ایجوکیشن سے راحت فاطمہ کو پرائم منسٹر سکیم کے تحت لیپ ٹاپ دیئے گئے ۔ اس موقع پر وائس چانسلر غازی یونیورسٹی، ڈیرہ غازی خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم اور ٹیکنالوجی کا باہمی تعلق آج کے دور میں نہایت اہم ہے اور لیپ ٹاپ جیسی جدید سہولیات طلباء کو تعلیمی میدان میں آگے بڑھنے میں مدد دیتی ہیں ۔ انہوں نے پرائم منسٹر لیپ ٹاپ سکیم کو طلباء کے لیے ایک بہترین اقدام قرار دیا اور کہا کہ یہ سکیم نوجوانوں کو جدید تعلیمی وسائل سے لیس کرنے اور ان کی صلاحیتوں کو نکھارنے میں
اہم کردار ادا کر رہی ہے