لیہ ۔ محلہ قادر آباد کی گلی اتفاق کلاتھ والی تجاوزات کا شکار ,ضلعی انتظامیہ راستہ بحال کراءے ۔ اہل محلہ
لیہ{ صبح پا کستان }محلہ قادر آباد کی گلی اتفاق کلاتھ والی تجاوزات کا شکار ہو گءی ،گلی میں جگہ...
لیہ{ صبح پا کستان }محلہ قادر آباد کی گلی اتفاق کلاتھ والی تجاوزات کا شکار ہو گءی ،گلی میں جگہ...
پوچھنا یہ ہے کہ موت آتی ہے تو جسم کہیں غائب نہیں ہوتا نہ نظروں سے اوجھل ہوتا ہے اورنہ...
ہ( صبح پاکستان )حکومت پنجاب کی ہدایات پر صوبہ بھر میں آبادی اور وسائل میں توازن، چھوٹ خاندان بارے عوامی...
ملتان (صبح پاکستان ) چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان سنٹرل کاٹن کمیٹی (PCCC) اور کاٹن کمشنر وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ...
لاہور ۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تبلیغی جماعت کے مرکز رائیونڈ کا دورہ کیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن...
آج کل ذہن تھکا تھکا سا ہے لگتا ہے زندگی کے سفر کی منزل قریب ہے ..منزل قریب ہو تو...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ{ صبح پا کستان }محلہ قادر آباد کی گلی اتفاق کلاتھ والی تجاوزات کا شکار ہو گءی ،گلی میں جگہ جگہ مٹی کے ڈھیر کچرے کے سبب شہریوں کو آمدرفت میں شدید دشوا ریوں کا سا منا ہے ،مکینوں نے بتایا کہ تجاوزات اور رکاوٹوں کے سبب روز مرہ آمدو رفت اور نقل و حرکت بری طرح متا ثر ہے ،مریضوں کو ہسپتا ل لے جانا مشکل اور طلبہ کو سکون پہنچنے میں دشواری کا سا منا ہے ،اہل علاقہ نے ایڈیشنل کمشنر کو بھی درخواست گذاری ہے جس میں مطا لبہ کیا گیا ہے کہ جاری انسداد تجاوزات مہم کے دوران اس متاثرہ گلی کو بھی نا جاءز تجاوزات سے کلیر کرایا جا ءے اور راستہ مستقل بنیادوں پر بحال کیا جاءے تاکہ اہالیان گلی سکون کا سانس لے سکیں ۔