کوٹ سلطان ۔ پولیس کی کاروائی ۔دو شراب فروش گر فتا ر
پولیس کی کاروائی ۔دو شراب فروش گر فتا ر کو ٹ سلطان ( صبح پا کستان )تھا نہ کو ٹ ...
پولیس کی کاروائی ۔دو شراب فروش گر فتا ر کو ٹ سلطان ( صبح پا کستان )تھا نہ کو ٹ ...
امام مسجد کا بیوہ کے زیر تعمیر شدہ مکان پر ساتھیوں کے ہمراہ دھاوا جمن شاہ(صبح پا کستان)امام مسجد کا ...
چرچ میں ورلڈ مدر ڈے کی شاندار تقریب چوک اعظم ( صبح پا کستان) گزشتہ روز چوک اعظم کی کرسچن ...
ڈویژنل پبلک سکول چوک اعظم ایک ادھورا منصوبہ طلبہ طالبات نجی تعلیمی اداروں میں بھاری فیسیں ادا کرکے تعلیم حاصل ...
پنجاب حکومت کی جانب سے زہریلی مٹھا ئی سے جا ں بحق بچی عائشہ کے لواحقین کے لئے امدادی چیک ...
سابقہ ڈی سی ا و کی ورکنگ ریلشنز شپ آئیڈ ئل حیثیت کی حا مل تھی ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ...
لیہ ۔ سانحہ چک 105 .ڈی پی او کیپٹن ( ر) محمد علی ضیا ء کی پریس کا نفرنس حقائق ...
ای ڈی او صحت کا دفتر ناکارہ گاڑیوں کا جمعہ بازار ایمبولینس سمیت کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں بغیر استعمال ...
گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج میں ایم اے اردو کی کلاسز کی اجازت kts college کوٹ سلطان (صبح پا کستان) بہاؤا ...
آوارہ کتوں کے حملہ سے شدید زخمی ہونے والی 8سالہ حجاب بی بی کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsپولیس کی کاروائی ۔دو شراب فروش گر فتا ر
کو ٹ سلطان ( صبح پا کستان )تھا نہ کو ٹ سلطان پولیس کی کاروائی ۔آلات کشید سمیت دو شراب فروش گر فتا ر ۔تفصیل کے مطا بق تھا نہ کو ٹ سلطان کے اہلکا روں نے مخبرکی اطلاع پر کو ٹ سلطان کے نو اح میں کھرل عظیم کے رہائشی حقنواز ولد محمد حنیف کھرل اور محمد شعیب ولد زیا رت خان رند بلو چ کے تھکا نوں پر چھا پہ ما ر کر دیسی شراب کی چا لو بھٹی سے آلات کشید دو بڑے ڈرم ،دیگچہ ،آہنی چو لہا ،دو پا ئپ ،پلا سٹک ٹب ،پرات سلور اور ایک پلاسٹک پا ئپ بر آمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر