کروڑ لعل عیسن ۔ وزیر اعلی نے لیہ کروڑ روڈ کارپٹ، ون وے اسٹیمیٹ رپورٹ طلب کر لی ، صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ایم این اے
کروڑ لعل عیسن( صبح پا کستان) صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ایم این اے کی درخواست پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے ...
کروڑ لعل عیسن( صبح پا کستان) صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ایم این اے کی درخواست پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے ...
لیہ(صبح پا کستان) ٹی ایم او لیہ عثمان سورایا 21 روز کی رخصت پر چلے گئے ، ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم ...
لیہ(صبح پا کستان)لیہ کے تین ڈاکٹروں کی برطرفی ، وائی ڈی اے نے بحالی کے لئے حکام کو ایک ہفتے ...
کروڑ لعل عیسن( صبح پا کستان) گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1 کے طلبہ محمد طاہر 1067تحصیل بھر میں اؤل پوزیشن ,محمد ...
ڈینگی کے تدارک کے لئے ما حو ل کو صاف رکھنا بہت ضر وری ہے ۔ ڈسٹرکٹ آفیسر کو ارڈینشن ...
مجھے آزاد ہونا ہےایک ایمانی علامت ازقلم: حسیب اعجاز عاشرر درس و تدریس ہو،رپورٹنگ ہو، کالم نویسی ہو، تبصرہ نگاری ...
لیہ: (صبح پا کستان )ضلع لیہ میں 23جو لا ئی کو انسداد ڈینگی ڈے منا یا جا رہا ہے جس ...
Sahibzada Faiz-ul Hassan لیہ ( صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا ایک اجلاس ممبر قومی اسمبلی صاحبز ادہ فیض ...
file foto لیہ(صبح پا کستان)سابق ای ڈی او تعلیم مسز طاہرہ شفیق چشتی کی بطور پرنسپل اسلامیہ گرلز ہائی سکول ...
لیہ (صبح پا کستان) نثار احمد خان نے ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر لیہ کے عہدے کا چارج سنبھا ل لیا ہے ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
کروڑ لعل عیسن( صبح پا کستان) صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ایم این اے کی درخواست پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے لیہ کروڑ روڈ کارپٹ، ون وے، تحصیل چوبارہ کے چک نمبر449/اور498/ کی 12کلومیٹر روڈ کی تعمیرکی اسٹیمیٹ پورٹ ایک ہفتہ کے اندر طلب کر لی ہے تفصیل کے مطابق حلقہ این اے 181کے ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ک نے وزیر اعلی ٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے ملاقات کی اور حلقہ نمبر181 کے عوام کے درینہ مسائل سے آگاہ کیا ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ کی درخواست پر ڈائریکٹو جاری کرتے ہوئے لیہ کروڑ روڈ کارپٹ، ون وے، تحصیل چوبارہ کے چک نمبر449/اور498/ کی 12کلومیٹر روڈ کی تعمیرکی اسٹیمیٹ پورٹ ایک ہفتہ کے اندر طلب کر لی ہے ان خیالات کا اظہارکے ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ نے کیا انھوں کہاکہ کروڑ شہر اور تحصیل چوبارہ کے عوام کا درینہ مطالبہ لیہ کروڑ روڈ کارپٹ، ون وے اور چوبارہ کے چک نمبر449/اور چک نمبر498/ کی سڑک براستہ چک نمبر123/ml,124/ml 125/ml 122/ml 127/mlاور چک نمبر495/کی تعمیر کا وزیر اعلیٰ پنجاب نے ڈائریکٹو جاری کر دیا ہے اور ایک اہفتہ کے اندر انتظامیہ سے پورٹ طلب کر لی ہے انھوں نے کہاکہپاکستان مسلم لیگ کی حکومت جلد بجلی اور دیگر بحرانوں پر قابو پالے گئی سابقہ دور حکومت میں ماسوائے کرپشن ،لوٹ گھسوٹ بد عبوانیوں اور بحرانوں کے عوام کو کچھ نہیں دیا گیا پاکستان مسلم لیگ کی حکومت میاں برادران کی قیادت میں بحرانو ں پر قابو پاکر پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کرے گا اور سابقہ دور میں لئے جانے والے قرضہ جات کو اتار کر خود مختیار ریاست بنائے گا انھوں نے کہا کہ اس وقت ملک میں سب سے زیادہ مسئلہ بجلی کی لوڈشیڈنگ کا ہے میا ں نواز شریف کی مضبوط ٹیم دن رات محنت کر رہی ہے اور اس پر جلد قابو پا لیا جا ئیگائے انھوں نے کہاکہ پاکستان کی عوام کی بھر میاں نواز شریف کی قیادت پر مکمل یقین کرتی ہے اور دھرن سیاست کی مذمت کرتی ہے انھوں نے کہاکہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اور کشمیر کے حالیہ انتخابات کے نتائج نے ثابت کر دیا ہے دھرنے والی سیاست نے اپنے نتائج دیکھ لیء ہیں انھوں نے کہاکہ ڈی چوک والے ملک پاکستان پر رحم کھائے ملک ترقی کی راہ چل گیا ہے اس کے راستہ میں روڑے نہ اٹھکائے
رپورٹ ۔ ظاہر شاہ پریس رپورٹر کروڑ لعل عیسن