لیہ ۔ جشن آزادی سپورٹس پر وگرامز کے تحت فٹ با ل ٹو رنا منٹ کا انعقاد
لیہ: (صبح پا کستان )ضلع لیہ میں جشن آزادی سپورٹس پر وگرامز کے تحت فٹ با ل ٹو رنا منٹ ...
لیہ: (صبح پا کستان )ضلع لیہ میں جشن آزادی سپورٹس پر وگرامز کے تحت فٹ با ل ٹو رنا منٹ ...
لیہ: (صبح پا کستان)او ڈی ایف پر وگرام کے مقاصد کے لئے اپنی مدد آپ کے تحت 3یو نین کو ...
لیہ(صبح پا کستان)محکمہ لائیوسٹاک ضلع لیہ فیلڈ سٹاف سے ماہانہ 4لاکھ 20ہزار موٹر سائیکل قسط کی مد میں بغیر رسید ...
لیہ(صبح پا کستان)ٹی ایم اے کی کارکردگی لیہ شہر کی سیوریج لائن بند ہونے سے گلی محلے روڈز اور ڈسٹرکٹ ...
لیہ(صبح پا کستان)لیہ ویلفیئر سوسائٹی،آس ویلفیئر سوسائٹی،نجات فاؤنڈیشن نے محکمہ سوشل ویلفیئر کے سینئر کلرک عشرت عباس کی ناگہانی وفات ...
رانا اعجاز احمد نون صوبائی پارلیمانی سیکرٹری زراعت لیہ (صبح پا کستان ) زرعی یو نیورسٹی فیصل آباد کی جانب ...
چوبارہ ۔ غیر ت کے نام پر خاتون کو قتل کرنے کی کوشش لدھانہ ۔ بینک سے پیسے نکلو ا ...
LAYYAH – The Mian Nawaz Sharif hospital in Layyah, which was constructed in 2009, has still not been made functional ...
Subh.e.Pakistan Pakistan Layyah On Facebook But the question is لیکن سوال یہ ہے کہ کیا ذمہ دار لوگ آپ کے ...
ISLAMABAD – Prime Minister Nawaz Sharif on Monday expressed the determination to make Pakistan secure for every ethnicity and religion. ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
لیہ: (صبح پا کستان )ضلع لیہ میں جشن آزادی سپورٹس پر وگرامز کے تحت فٹ با ل ٹو رنا منٹ کے مقابلو ں میں چک نمبر194ایم ایل کی ٹیم نے لیہ ایگل کو 2صفر کے مقابلے سے ہرا کر فسٹ پو زیشن حاصل کر لی ۔ ٹو رنا منٹ کے مہما ن خصوصی اے سی چوبا رہ ارشد احمد وٹو تھے مقابلو ں کو شائقین کی بڑی تعداد نے کا لج گراؤنڈ لیہ میں دیکھا اور خوب داد دی ۔
