لیہ ۔ ڈی پی او کی کھلی کچہری ، عوامی شکایات پرموقع پر احکا ما ت جا ری
ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیا ء لیہ (صبح پا کستان)ضلع پو لیس لیہ شہر یو ں کو ...
ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیا ء لیہ (صبح پا کستان)ضلع پو لیس لیہ شہر یو ں کو ...
لیہ(صبح پا کستان) سابق صدر پاکستان ضیا الحق شہید مسلم دنیا کے عظیم رہنما تھے جن کی خدمات کو رہتی ...
file foto لیہ(صبح پا کستان) واپڈا ٹیم کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کالونی میں چھاپہ پرنسپل نرسنگ سکول،ہیڈ نرس بجلی ...
لیہ(صبح پا کستان)مضر صحت ،مردہ جانوروں کا 55من سے زائد گوشت برآمد 1گرفتار3فرار،ای ڈی او ،ڈی ایل او کی سربراہی ...
آ خر ہم کب تک ماں دھرتی کو لہو لہو کر نے والوں کو پیار و محبت کے سند یسے ...
سیکرٹری صحت پنجاب نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں زیرتعمیر پی سی آر لیب کے ڈیزائن کو نامناسب قرار دیتے ...
کوٹ سلطان (صبح پاکستان) آزادی کا دن جشن منانے کے ساتھ ساتھ تجدید عہد کا دن بھی ہے ،بزرگوں نے ...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان ) تاجروں کے حقوق کا استحصال بند کیا جائے ،انجمن تاجران کوٹ سلطان کے صدر ...
جشن آزادی میں چار انچ کا چھوٹا سائیکل چلانے کا شا ندار مظا ہرہ عالمی ریکارڈ میں شامل ہو نے ...
لیہ(صبح پا کستان)ڈاکٹر شاہد رضا جوتہ نے ٹراما سنٹر فتح پور میں آرتھو پیڈک سرجن کا چارج سنبھال لیا ،ڈاکٹر ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
لیہ (صبح پا کستان)ضلع پو لیس لیہ شہر یو ں کو درپیش مختلف نوعیت کے مسائل کے فوری حل کے لئے کھلی کچہریوں کا انعقاد عمل میں لا رہی ہے تاکہ شہریوں کو موقع پر احکامات کے ذریعے پولیس سے متعلقہ مسائل کے حل کو یقینی بنا کر عوام دوست پولیس رویے کو فروغ دیا جاسکے یہ با ت ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیا ء نے پو لیس کیمپلکس کے احا طہ میں منعقدہ کھلی کچہری کے موقع پر کہی ۔ اس موقع پر
حاجی محمد رمضان ،مبارک علی ،عبدالجبار،محمد سلیم ،محمد فاروق ،نو شیرعلی ،عبدالعزیز،نصیراحمد،محمد اجمل اور فیاض حسین نے مارپیٹ کرنے ،رقبہ سے قبضہ چھڑانے ،امانت میں دیے گئے چیکوں کی واپسی ،قتل کی دھمکیاں دینے ،گھر میں زبر دستی داخل ہو کر خواتین سے بدتمیزی ،ملزمان گرفتار کرنے ،ہوائی فائرنگ کرکے ہراساں کرنے ،ٹرک اڈوں سے بے پردگی ہونا،ایسے معاملات ہوناشامل ہیں پیش کیے جس پر جن کے حل کے لئے ڈی پی او نے موقع پر ہی احکا ما ت جا ری کیے ۔
