کوٹ سلطان ۔ پاک فوج کی قیادت بہادر جرنیل کے ہاتھ میں ہے اور ہماری سرحدیں محفوظ ہیں
پاک فوج کی قیادت بہادر جرنیل کے کے ہاتھ میں ہے اور ہماری سرحدیں محفوظ ہیں جنگ مسلط کی گئی ...
پاک فوج کی قیادت بہادر جرنیل کے کے ہاتھ میں ہے اور ہماری سرحدیں محفوظ ہیں جنگ مسلط کی گئی ...
چوبارہ ۔پٹرولنگ پوسٹ نواں کوٹ کی کاروائی،ڈکیتی کا مجرم اشتہاری گرفتار چوبارہ( صبح پا کستان)پٹرولنگ پوسٹ نواں کوٹ کی کاروائی،ڈکیتی ...
لیہ ۔ تحریک انصاف کے کارکنان نے بلا فورس تیار کر لی لیہ(صبح پاکستان)رائیونڈ مارچ کے لئے تحریک انصاف کے ...
ضلع لیہ 11ماہ میں 1ہزار75خواتین وحضرات بچگان دوران علاج دم توڑ گئے ڈسٹرکٹ ایڈووکیسی فورم لیہ اور 31کیمونٹی گروپس پر ...
لیہ ۔ گورٹمنٹ کالج میں سال اول کے طلبا کے اعزاز میں ویلکم پارٹی کا انعقاد کوٹ سلطان (ڈسٹرکٹ رپورٹر)پوسٹ ...
لیہ ۔ نادرا آفس میں سائیلین کی مشکلات میں اضافہ ، کو ئی پرسان حال نہیں لیہ(صبح پاکستان)لیہ میں موجود ...
جنگ مسلط کی گئی تو پاکستانی ایک قوم بن کر دشمن کے دانت کھٹے کر دے گی ۔ پاکستان کا ...
لیہ ۔ معاشرتی ترقی و خوشحالی کے لیے امن و امان کا قیام کلیدی اہمیت کاحامل ہے ۔سید غلام عباس ...
NEW YORK – Prime Minister (PM) Nawaz Sharif while addressing the United Nations General Assembly (UNGA) said that Pakistan wants ...
نیشنل ایکشن پلان اور حکومت پنجاب کے اقداما ت تحریر : نثار احمد خان امن اور سلا متی دین اسلام ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
پاک فوج کی قیادت بہادر جرنیل کے کے ہاتھ میں ہے اور ہماری سرحدیں محفوظ ہیں
جنگ مسلط کی گئی تو دشمن کو منہ توڑ جواب دیں گے ، کوٹ سلطان کے شہریوں کی رائے
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) جنگ مسلط کی گئی تو دشمن کو منہ توڑ جواب دیں گے ،پاکستان کا بچہ بچہ ملک پر جان نثار کرنے کے لیے تیارہے ،پاکستانی قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ ملکی دفاع کے لیے تیارہے ان خیا لات کا اظہا رشہریوں جنید خان تنگوانی ، شانی خان دستی ،طاہر مسعود مہار،رضا کاظی،سید شعیب شاہ ،قاری عبدالغفور رحیمی ، آصف رضا کھرل،مہر سجاد سمراء،محمد اسلم ملک ،حاجی انور گبر،حاجی سعید جھورڑ اور دیگر نے کیاہے انہوں نے کہا ہے کہ بھارت نے اگر پاکستان پر جنگ مسلط کی تو اسے ماضی کی طرح اب کی بار بھی منہ کی کھانا پڑے گی انہوں نے کہا ہے ملک سلامتی اور دفاع کے لیے پاکستان ایک قوم ہیں اور ہر شہری دفاع پاکستان کے لیے فوج کے شانہ بشانہ جنگ کے لیے تیار ہے ، بھارت کو کشمیر یوں پر کیے جانے والے مظالم بند کرنا ہونگے شہریوں کا کہنا تھا کہ پاک فوج کی قیادت بہادر جرنیل کے کے ہاتھ میں ہے اور ہماری سرحدیں محفوظ ہیں اگر بھارت نے پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے بھی دیکھا تو انکھیں نوچ لیں گے ۔
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ