لا ہور ۔وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت صوبائی کمیٹی برائے امن وامان کا اجلاس
لا ہور( ویب ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران امن و امان ...
لا ہور( ویب ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران امن و امان ...
ISLAMABAD – Pakistani High Commissioner to New Delhi, Abdul Basit on Friday dismissed the Indian claim of carrying out ...
پنجاب حکومت کی طرف سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو اڑھائی کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کی گئی ۔ایم ایس ...
ISLAMABAD (Web Desk) – Pakistan reserves the right to take necessary legal action against the Indian channel for airing fake ...
چار محرم الحرام کا ماتمی جلوس محلہ قاضیاں والا سے برآمد ہو کر امام بارگاہ لنگاہ والا محلہ شیخانوالہ میں ...
محرم الحرام ۔سیکورٹی اداروں کی جانب سے تجویز کردہ مقامات پر سی سی ٹی وی کیمرئے نصب کردئے گئے لیہ ...
RAWALPINDI – Chief of Army Staff (COAS) General Raheel Sharif on Wednesday visited the 10 Corps headquarters and reviewed the ...
این ٹی ایس کلیرنس کی شرط تعلیم یافتہ نوجوانوں سے ایک مذاق ہے ۔تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں کا موقف ...
سلام ٹیچر ڈے کے موقع پر اسلامی جمیعت طلبہ کی تقا ریب لیہ(صبح پا کستان)اسلامی جمیعت طلبہ لیہ کے زیر ...
سلام ٹیچر ڈئے ۔ گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول میں تقریب کا انعقاد ۔بیسٹ ٹیچر ایوراڈتقسیم کئے گئے لیہ (صبح ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
لا ہور( ویب ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام کے حوالے سے تمام وسائل کو بروئے کارلایا جائے گا ۔
میڈ یا ذراءع کے مطا بق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کی زیر صدارت صوبائی کمیٹی برائے امن و امان کا اجلاس ہوا جس میں ہوم سیکرٹری اور انسپکٹر جنرل پولیس نے محرم کے حوالے سے امن و امان کے قیام اور دیگر امور پر بریفنگ دی ۔
اجلاس میں محرم الحرام کے دوران وضع کردہ سیکورٹی پلان پرعملد رآمد کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے مجالس اور جلسے جلوسوں کے لیے مقررکردہ اوقات کی پابندی یقینی بنانے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ محرم کے دوران سیکورٹی پلان پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے۔انہوں نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے آپس میں موثر رابطہ رکھیں۔ وزیراعلی کا کہنا تھا کہ محرم کے دوران اشتعال انگیز تقریر ،مذہبی منافرت پر مبنی مواد کی اشاعت و تقسیم پر بلا تفریق کارروائی کی جائے گی۔