لیہ ۔انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ کے امتحان میں ناقص مارکنگ پر سٹوڈنٹس سراپا احتجاج
لیہ(صبح پا کستان)انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ کے امتحان میں ناقص مارکنگ پر سٹوڈنٹس سراپا احتجاج بن گئے، سینکڑوں طلبا فیل ، ...
لیہ(صبح پا کستان)انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ کے امتحان میں ناقص مارکنگ پر سٹوڈنٹس سراپا احتجاج بن گئے، سینکڑوں طلبا فیل ، ...
لیہ (صبح پا کستان) پو لیس ذرائع کے مطا بق لیہ کی تحصیل کروڑ لعل عیسن کے علا قے میں ...
لیہ (صبح پا کستان)قدرتی آفات سے نمٹنے اور کم سے کم نقصانا ت کے لئے مو ثر تر بیت و ...
لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں محرم الحرام انتہا ئی عقیدت و احترام و مذہبی جو ش و خروش ...
لیہ(صبح پا کستان)ضلع لیہ میں بلدیاتی اداروں کی مخصوص نشتوں پر انتخابات و ریٹرنگ آفیسرز کی تقرری ، شیڈول کا ...
لیہ(صبح پا کستان)ڈیڑھ برس میں دو مرتبہ درجہ چہارم کی بھرتیاں منسوخ،تیسری مرتبہ انٹرویو پراسس مکمل ہونے کے 5ماہ بعد ...
file foto کوٹ سلطان (صبح پا کستان ) کوٹ سلطان تا بکھری احمد خان روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو ...
وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے یوم عاشور پر فول پروف سیکیورٹی پر فورسز کی کارکردگی کو سراہا اور ...
LAHORE – To pay homage to the sacrifices of Hazrat Imam Hussain (RA) and his companions in Karbala, Yaum-e-Ashur ...
لیہ (صبح پا کستان )صوبائی پارلیمانی سیکرٹر ی برائے داخلہ مہراعجاز احمد اچلانہ اورڈی سی او واجد علی شاہ نے ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
لیہ(صبح پا کستان)انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ کے امتحان میں ناقص مارکنگ پر سٹوڈنٹس سراپا احتجاج بن گئے، سینکڑوں طلبا فیل ، نمبرز میں ریکارڈ کمی پر لیہ کے طلبا نے کا لج روڈ پر احتجاجی ریلی نکالی اور دوبارہ مارکنگ کا مطالبہ کیا۔امسال ہونے والے انٹر میڈیٹ کے امتحان میں ناقص مارکنگ پر لیہ کے طلبا مستقبل تاریک ہونے کے خدشہ کے پیش نظر سڑکوں پر آگئے۔ طلبا نے کالج روڈ پرحتجاجی ریلی جس میں سینکڑوں طلبا شریک ہوئے۔ احتجا ج کرتے ہوئے طلبا نے موقف اختیار کیا کہ انہوں نے پیپر بہت اچھے کئے تھے مگر انہیں انتہائی کم نمبر دیئے گئے ہیں ، طلبا نے مطالبہ کیاکہ پیپرز کی دوبار چیکنگ کی جائے۔طلبا کے احتجاج کے دوران اساتذہ بھی سراپا احتجاج نظر آئے اور انہوں نے ناقص مارکنگ پر شدید ردعمل کا اظہار کیا۔طلبا نے موقف اختیار کیا کہ اگر ان کے پیپرز کی چکنگ دوبارہ نہ کی گئی تو احتجاج کا سلسلہ جاری رکھا جائیگا۔