لیہ ۔ دفعہ 144 کے تحت امتحا نی مراکز میں غیر متعلقہ افراد کے داخلہ پر پا بندی
لیہ (صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ ایڈ منسٹر و ڈی سی او واجد علی شاہ نے ضا بطہ فوجداری کی دفعہ 144کے ...
لیہ (صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ ایڈ منسٹر و ڈی سی او واجد علی شاہ نے ضا بطہ فوجداری کی دفعہ 144کے ...
لیہ(صبح پا کستان)باہمی اعتمادکے فروغ،امیج کی بہتری اور فاصلوں میں کمی کیلئے ضلعی پولیس کا ایک اوراحسن اقدام،پولیس ٹیموں کا ...
آتش عشق ڈاکٹر عفت بھٹی وہ بال بکھیرے ڈھول کی تھاپ پہ دیوانہ وار رقصاں تھی جانے کیسا جنوں تھا ...
ISLAMABAD – The Supreme Court (SC) on Thursday issued notices to Prime Minister Nawaz Sharif for his alleged involvement in ...
لیہ(صبح پا کستان)محرم الحرام کا پُرامن انعقاد،پولیس کے تمام شعبوں کی ان تھک محنت ،افسران واہلکاران نے جذبہ خدمت اور ...
لیہ (صبح پا کستان)حکو مت پنجا ب کسان پیکج کے تحت محکمہ ایگری کلچر واٹر منیجمنٹ کی طر ف سے ...
لیہ (صبح پا کستان )لیہ تھل میلہ 3سے 5نومبرتک تحصیل چوبارہ میں منعقدکیاجائے گا۔ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب کے زیراہتمام ...
اسلام آباد (صبح پا کستان) لیہ کی دھرتی کا ایک اور اعزاز ۔ وزیر اعظم پا کستان نے خورشید ملک ...
چوٹی زیریں ( صبح پا کستان ) سا بق صدر فاروق احمد لغاری کی چھٹی بر سی آ ج منا ...
MULTAN: .Pakistan Tehreek-e-Insaf chief Imran Khan on Thursday said Prime Minister Nawaz Sharif should turn himself in for accountability because ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
لیہ (صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ ایڈ منسٹر و ڈی سی او واجد علی شاہ نے ضا بطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت ڈی جی خان بورڈ کے زیر اہتمام22اکتو بر سے منعقد ہو نے والے انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری سکو ل امتحا نا ت کے سلسلہ میں امتحا نی مراکز کی سو میٹر حدود میں غیر متعلقہ افراد پر پا بندی عائد کر دی ہے ۔ یہ حکم فوری طور پر نا فذا لعمل ہو کر امتحا نا ت کے اختتا م تک مو ثر رہے گا ۔