لیہ۔ تین سالہ بچی کو کارڈائیور نے کچل دیا . بچی موقع پر جاں بحق
لیہ(صبح پا کستان)بھیک مانگنے والی فقیرنی کی تین سالہ بیٹی کو کارڈائیور نے کچل دیا بچی موقع پر جاں بحق،ڈرائیور ...
لیہ(صبح پا کستان)بھیک مانگنے والی فقیرنی کی تین سالہ بیٹی کو کارڈائیور نے کچل دیا بچی موقع پر جاں بحق،ڈرائیور ...
این ٹی ایس،انٹری ٹیسٹ اور انٹر بورڈ مارکنگ کاغیر ذمہ دارانہ نظام جنوبی پنجاب کے ہونہار طلبہ و طالبات خلاف ...
پو لیس پارٹی نے 15گھنٹے تعاقب کے بعد چوک اعظم کے جنگلوں سے دونوں ڈاکووں کوگرفتار کر لیا چوک اعظم(صبح ...
ووٹ کی قیمت 15سے 20لاکھ تک , مد مقابل گروپ امیدواروں کا ایک دوسرے پر ووٹ خریدنے کے الزامات لیہ(اے ...
لیہ(مہر زاہد واندر سے) ٹی ایم اے کروڑ کی واٹر ٹینکی کرایے کے لئے دستیاب، پرائیویٹ افراد کی کوٹھیوں کی ...
باغ مالک کا ساتھیوں سمیت مزدوروں پر تشدد،تین زخمی ایک حالت تشویشناک چوک اعظم(صبح پا کستان) باغ مالک کا درجنوں ...
چوک اعظم(صبح پا کستان) ڈویژن ڈیرہ غازی خان میں بلدیہ چوک اعظم کی خوبصورت عمارت خستہ حالی کا شکار ہو ...
لیہ(صبح پا کستان) جنرل بس اسٹینڈ سہولیات سے خالی، گندگی کے ڈھیر، مسافروں کے کھانے پینے کے لئے قائم ہوٹلوں ...
لیہ(صبح پا کستان) میونسپل کمیٹی لیہ کے انتخابات میں آزاد امیدوار وائس چیئر مین عظیم الحق ہانس گروپ چھوڑ کر ...
لاہور (مانیٹرننگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت صوبہ بھر میں میٹرنٹی ایمبولینس سروس کا آغاز کردیا۔ محکمہ صحت نے ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
لیہ(صبح پا کستان)بھیک مانگنے والی فقیرنی کی تین سالہ بیٹی کو کارڈائیور نے کچل دیا بچی موقع پر جاں بحق،ڈرائیور کار سمیت بھاگ جانے میں کامیاب ہو گیا،تھانہ سٹی پولیس نے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا،تفصیل کے مطابق آفیسر کالونی لیہ شوگر ملز،پاسپورٹ آفس کے سامنے روڈ پر بیٹھی بھیک مانگنے مانگنے والی خاتون کی تین سالہ بیٹی نسیم بی بی دختر گلشیر کو تیز رفتار کار نے کچل دیا جس کی وجہ سے بچی موقع پر جاں بحق ہو گئی،کار سوار کار سمیت موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا،تھانہ سٹی پولیس نے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا