چوک اعظم ۔ جنگلات کی کروڑوں روپے کی قیمتی اراضی پرمبینہ طور افغانی پٹھانوں کا غیر قا نو نی قبضہ
چوک اعظم(صبح پا کستان) ضلع لیہ کے جنگلات میں بیٹھے مبینہ افغانی پٹھانوں کی مشکوک حرکات ۔آپریشن کا مطالبہ ۔تفصیل ...
چوک اعظم(صبح پا کستان) ضلع لیہ کے جنگلات میں بیٹھے مبینہ افغانی پٹھانوں کی مشکوک حرکات ۔آپریشن کا مطالبہ ۔تفصیل ...
لیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ کو ارنیشن آفیسر واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ کر سمس کے موقع پر سیکورٹی کے ...
کرسمس کے موقع پر فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے جائیں۔ڈی پی او چوبارہ میں بس ڈکیتی کے ملزمان کی گرفتاری ...
KARACHI/SANAA – Seven Pakistani nationals have been killed in a rocket attack on a cargo ship off Yemen coast, according ...
لیہ(صبح پا کستان)چیئرمین میونسپل کمیٹی لیہ کا الیکشن جماعت اسلامی کے رکن کا کاسٹنگ ووٹ،مسلم لیگ ن کے نامزد پینل ...
ملک عمر اولکھ چیئرمین اور،مہر نور محبوب میلوانہ امیدوار وائس چیئرمین ضلع کونسل،حافظ جمیل احمد خان میونسپل کمیٹی کے چیئرمین ...
لیہ(صبح پا کستان)عورت کومقام رسول پاک نے دیا ہے موجودہ دورکے حقوق نسواں کے دعویداروں نے نہیں،اردوزبان خواجہ نظام الدین ...
لیہ(صبح پا کستان)چیئرمین میونسپل کمیٹی لیہ کا الیکشن سینٹر سعود مجید سے دونوں امیدواروں کے سینئرز رہنماؤں کی لاہور میں ...
پروفیسر شفقت بزدار لیہ (صبح پا کستان ) معروف شاعر اور ماہر تعلیم پرو فیسر شفقت بزدار اپنی مدت ملازمت ...
ISLAMABAD – The Ministry of Petroleum and Natural Resources has issued a notice deregulating the pricing of Compressed Natural Gas ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
چوک اعظم(صبح پا کستان) ضلع لیہ کے جنگلات میں بیٹھے مبینہ افغانی پٹھانوں کی مشکوک حرکات ۔آپریشن کا مطالبہ ۔تفصیل کے مطابق ضلع بھر کے جنگلات کی کروڑوں روپے کی قیمتی اراضی پرمبینہ طور افغانی پٹھانوں نے قبضہ کر رکھاہے ۔اور یہ مشکوک سرگرمیوں میں ملوث پائے جا رہے ہیں ۔شہریوں آفتاب وینس ،شاہد سرور ،محمد اسلم اور دیگر نے بتایا کہ یہ لوگ بھیڑ بکریاں چرانے کے بہانے ضلع میں داخ ل ہوتے ہیں اور سڑکوں کے قریب نہر میں جھونپڑیاں بنا کر رہائش اختیار کر لیتے ہیں ۔بعد ازاں محکمہ جنگلات کے اہل کاروں کو رشوت دیکر کچے مکان بنا لیتے ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ رات کے وقت ان کی جھونپڑیوں میں مشکوک افراد جیپوں اور ہیوی موٹڑ سائیکلوں پر آتے ہیں ۔انہوں نے کمشنر ڈیرہ غازی خان ،ڈی سی او لیہ اور ڈی پی او لیہ سے مطالبہ کیا ہے ان کے خلاف آپریشن کیا جائے اور انہیں جنگل کی اراضی سے بے دخل کیاجائے ۔
رپورٹ ۔محمد صابر عطاء تھہیم ۔ چوک اعظم