ڈیرہ غازیخان ۔200کلو گرام مضر صحت گوشت برآمد،قصاب گرفتار
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ضلعی محکمہ لائیو سٹاک ڈیرہ غازیخان نے کارروائی کرتے ہوئے ڈیرہ غازیخان شہر سے 200کلو گرام مضر ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ضلعی محکمہ لائیو سٹاک ڈیرہ غازیخان نے کارروائی کرتے ہوئے ڈیرہ غازیخان شہر سے 200کلو گرام مضر ...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان ) کوٹ سلطان کا شہری چائنہ سے ڈگری کے ساتھ بیوی بھی لے آیا ،گھر ...
ڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان )ہائیڈرو ورکرز یونین ملازمین کے حقوق کیلئے لڑتی آئی ہے اور لڑتی رہے گی ...
دائرہ دین پناہ(صبح پا کستان).وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف ضلع مظفرگڑھ کے دورہ کے دوران صوبائی وزیر جیل خانہ ...
چوک اعظم(صبح پا کستان )اسلام کی حقیقی روح ’’سماج سیوا ‘‘ ہے ۔افرادی تبدیلی سے ہی معاشرہ تبدیل کیا جا ...
لیہ(صبح پا کستان)دل کے ارما ن آنسو میں بہہ گئے، وزیر اعلی کی لیہ آمد، صوبائی وزیر سے ہمشیرہ کی ...
لیہ(صبح پا کستان)وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف صوبائی وزیر اقدامات براے قدرتی آفات مہراعجاز احمد اچلانہ کی ہمشیرہ ...
ISLAMABAD – The opposition parties in the National Assembly have sought briefing from the government over the performance of military ...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان)کوٹ سلطان کو میونسپل کا درجہ دیا جائے اور یونین کونسل سٹی کے لیے نئی بلڈنگ ...
ڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان). معروف کالم نگار و سابق ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیرہ غازیخان احمد خان ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ضلعی محکمہ لائیو سٹاک ڈیرہ غازیخان نے کارروائی کرتے ہوئے ڈیرہ غازیخان شہر سے 200کلو گرام مضر صحت گوشت برآمد کرتے ہوئے قصاب کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا. مقد مہ درج کر کے مجسٹریٹ کے حکم پر گوشت کو تلف کر دیاگیا. ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر توصیف طاہر نے بتایاکہ سلاٹر ہاوس سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر آصف ندیم نے معمول کی کارروائی کے دوران بلاک نمبر سات کی مارکیٹ کا جائزہ لیا اور قصاب محمد حبیب ولد محمد حنیف کی دکان سے 200کلو گرام بڑا گوشت مضر صحت اور بغیر تصدیق شدہ برآمد کرتے ہوئے تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرا دیا اور قصاب کو گرفتار کرا لیا. انہوں نے بتایاکہ مجسٹریٹ درجہ اول محمد زبیر کے حکم پر مضر صحت گوشت کو تلف کر دیاگیاہے .