کوٹ سلطان ۔ میلاد اور ذکر کی محافل سے ہمارا من صاف ہو تا ہے ۔ مولانا محمد طارق
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) دنیا و آخر ت کی کامیابی اسوہ رسول ﷺ پر عمل پیرا ہونے میں عمل ...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) دنیا و آخر ت کی کامیابی اسوہ رسول ﷺ پر عمل پیرا ہونے میں عمل ...
لیہ(صبح پا کستان) معروف سماجی رہنماء سابق صدر ایپکا راجہ افتخار احمد بقضائے الہی وفات پا گئے ہیں ۔ انا ...
لیہ( صبح پا کستان )اے سی لیہ عابد کلیار نے کھادوں کی مقررہ نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنانے کے ...
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان). بزرگ صحافی گل بلوچ مختصر علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کر گئے ان کی ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان ). رکن قومی اسمبلی سردار امجد فاروق خان کھوسہ نے کہا ہے کہ حکومت شعبہ تعلیم ...
لیہ(صبح پا کستان)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ ظفراُللہ خان نے آج یہاں ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا جس کے دوران ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان )حکومت پنجاب فن اور ثقافت کے فروغ کیلئے سنجیدہ کوششیں کر رہی ہے . صوبہ بھر ...
لیہ( صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ بار ایسو ایشن کے ہو نے والے انتخابات میں مہر احمد علی واندر ایڈووکیٹ صدر ...
کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان)اے سی کر وڑ محمد تنو یر یزداں نے علا ج معالجہ کی سہو لیا ...
کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان )تحصیل بار ایسو ایشن تحصیل کروڑ لعل عیسن کے انتخابات میں تحریک انصاف کے ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsکوٹ سلطان (صبح پا کستان) دنیا و آخر ت کی کامیابی اسوہ رسول ﷺ پر عمل پیرا ہونے میں عمل ہے ،آپ ﷺکی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہے ان خیالات کا اظہار مولانا محمد طارق نے ان سینا پبلک سکول میں منعقدہ محفل میلاد سے خطاب میں کیا انہوں نے کہا کہ میلاد اور ذکر کی محافل سے ہمارا من صاف ہو تا ہے دنیا کی زندگی عارضی ہے اور یہ عارضی زندگی ابدی زندگی کی تیاری کے لیے ہے اصل زندگی تو موت کے بعد ہے جس کے لیے لازم ہے کہ ہم دین اسلام کے اصولوں پر عمل پیر ا ہوں پرنسپل ادارہ محمد سراج جام نے اپنے خطاب میں کہا ہے آقا دو جہاں سرور کائنات حضرت محمد ﷺ کی حیات طیبہ ہمارے لیے بہترین نمونہ ہے ،دین اسلام کے پانچوں ارکان پر عمل پیرا ہو کر ہم دنیا و آخر ت میں میں کامیابی و کامرانی حاصل کر سکتے ہیں اس موقع پر طلباء نے نبی آخر الزمان محمد مصطفیٰ ﷺ کے حضور نذرانہ عقیدت بھی پیش کیا ۔
