راجن پور ۔ سرکاری اہلکاران کی غیر حاضری برداشت نہیں کی جاءے گی ۔ ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد
راجن پور ( صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد محکمہ صحت اور تعلیم کی ماہانہ کارکردگی کے جائزہ ...
راجن پور ( صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد محکمہ صحت اور تعلیم کی ماہانہ کارکردگی کے جائزہ ...
ISLAMABAD – The National Assembly on Thursday turned into an arena when lawmakers from opposition and government started fighting and ...
لیہ(صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ لا ئیو سٹا ک آفیسر ڈاکٹر محمد طا رق نے بتا یا کہ ضلع لیہ میں ...
ڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان)آئی ایس پی آر کے تعاون سے ٹیکنالوجی کالج ڈی جی خان میں سیمینار ، ...
لیہ(صبح پا کستان)اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت پلا نٹ پر وٹیکشن اعجاز احمد قیصرانی نے انسداد ملا وٹ مہم کے سلسلہ میں ...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) سماجی رہنما محمد حنیف خان پتافی نے کہا ہے کہ ڈیرہ غازی خان میرا ...
لیہ(صبح پا کستان)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری سید ثقلین شاہ بخاری نے دھول نگر میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کرد ...
چوک اعظم (صبح پا کستان) شہر یوں کی شکایات کے اندراج اور ان کے بر وقت حل کے لیے میونسپل ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان اللہ رکھا انجم نے رات گئے ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان کااچانک معائنہ کیا. ...
لیہ (صبح پا کستان ) پاسپورٹ آفس میں ایجنٹوں کی مداخلت کی خبروں کا ایم این اے سید ثقلین شاہ ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsراجن پور ( صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد محکمہ صحت اور تعلیم کی ماہانہ کارکردگی کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ تمام سرکاری ملازمین اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔ ڈاکٹر حضرات اور عملہ اپنی ڈیوٹی کو قومی فریضہ سمجھ کر سر انجام دیں اور اساتذہ کرام اپنے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں غیر حاضری کو بالکل برداشت نہیں کیا جائے گا۔اس موقع پر ڈی ایم اور راشد نعمت ،سی ای او تعلیم و صحت ،ڈی ایچ اورز اور ڈی اوز تعلیم ،ڈپٹی ڈی اوز اور اے ای اوز بھی موجود تھے۔ڈی سی نے کہا کہ محکمہ تعلیم و صحت اپنی کارکردگی کو مزید بڑھائیں ۔لوگوں کی مشکلات کو کم کریں اور ان کو بہتر سہولیات فراہم کی جائیں ۔اس موقع پر ڈی ایم او راشد نعمت نے الگ الگ محکمہ تعلیم اور صحت کے بارے میں بریفنگ دی ۔سی ای او تعلیم ثناء اللہ خان نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے روڈ میپ پالیسی پر عمل درآمد ہو رہا ہے ۔اور انشاء اللہ ہم اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بنا کر ٹارگٹ اچیو کریں گے۔انہوں نے کہا کہ محکمہ تعلیم کے افسران روزانہ کی بنیاد پر سکولوں کا وزٹ کر رہے ہیں ۔سی ای او صحت نے بتایا کہ ہماری تمام سرکاری ہسپتالوں میں ادویات اور عملہ موجود ہے اگر کہیں کوئی کوتاہی ہوتی ہے تو ہم فوراً ایکشن لیتے ہیں۔
