ویٹرنر ی ہسپتال کوٹ سلطان سے ڈاکٹر غائب، ادویات ندارد، شکایت پر ڈاکٹر سیخ پا
لیہ(زاہد واندر سے )ویٹرنر ی ہسپتال کوٹ سلطان سے ڈاکٹر غائب، ادویات ندارد، شکایت پر ڈاکٹر نے مویشی پال حضرات ...
لیہ(زاہد واندر سے )ویٹرنر ی ہسپتال کوٹ سلطان سے ڈاکٹر غائب، ادویات ندارد، شکایت پر ڈاکٹر نے مویشی پال حضرات ...
ڈیرہ غازیخان( ).ڈیرہ غازیخان شہرو نواح میں بغیرتصدیق گوشت فروخت کرنے اور سلاٹر ہاوس ایکٹ کی خلاف ورزی پر چھ ...
لیہ(صبح پا کستان) میو نسپل کمیٹی لیہ تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لا تے ہو ئے ممبران کی مشاورت ...
دھوری اڈہ(صبح پا کستان )پاکستان تحریک انصاف کو یونین کونسل مرہان میں بڑی کامیابی مہرسمیع اللہ گرواہ کی کاوشیں رنگ ...
خیبر ایجنسی: (مانیٹرننگ ڈیسک ) پاکستانی چوکی پر دہشتگردوں کی سرحد پار فائرنگ سے زخمی سپاہی وقاص شہید ہو گیا ...
راجن پور ( صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنر راجن پور اشفاق احمد نے ہیلتھ کونسل کے اجلاس کی صدارت ...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) گھر گھر گیس کی فراہمی کو یقینی بنا کر ایم این اے سید ثقلین شاہ ...
چوک اعظم( صبح پا کستان) پاکستان کے نامور گیت نگار منشی منظور کی دوسری برسی کے موقع پر سانول سنگت ...
Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) chairman Imran Khan hoped that the United States will also slap visa ban on Pakistanis so that ...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) اے سی لیہ کی کارروائی ،غیر معیاری اور مضر صحت اشیاء بنانے پر بیکری اور ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیہ(زاہد واندر سے )ویٹرنر ی ہسپتال کوٹ سلطان سے ڈاکٹر غائب، ادویات ندارد، شکایت پر ڈاکٹر نے مویشی پال حضرات کو جھاڑ پلادی، توہین آمیز رویہ کے خلاف شہری نے سیکرٹری لائیوسٹاک نسیم صادق سمیت ڈسٹرکٹ لائیو سٹاک آفیسر کو شکایت کر دی، سیکرٹری ، ڈی ایل او کا سخت نوٹس، معاملہ کی تحقیق کرنے کی حامی بھرلی، جانوروں کا علاج نہ ہونے پر مویشی پال حضرات کا شدیدا حتجاج، ڈاکٹر کے تبادلہ کا مطالبہ۔ تفصیل کے مطابق ضلع بھر میں منہ کھر سمیت دیگر جانوروں کے موذی امراض کے پھیلنے اور کروڑ میں 8جانوروں کی ہلاکت پر کوٹ سلطان، حافظ آباد و دیگر علاقوں کے مویشی پال حضرات جانوروں کی بیماری کے حوالے سے کوٹ سلطان میں موجود ویٹرنری ہسپتال آئے تو ڈاکٹر کی عدم موجودگی پر ڈاکٹر کو فون کر کے بلایا گیا جس پر ڈاکٹر سیخ پا ہو گیا کہ میں اپنی پرائیویٹ کلینک پر جانوروں کا علاج معالجہ کروں یا سرکاری ہسپتال میں یہاں کچھ نہیں ہے آپ کسی پرائیویٹ ہسپتال چلے جائیں ۔ ادویات کے مطالبہ پر انچارج ہسپتال ڈاکٹر فرخ نے عملہ کے ساتھ مل کر مویشی پالوں کو کھری کھری سناتے ہوئے فوری نکل جانے کا کہا جس پر مویشی پال حضرات نے ہسپتال میں دیئے گئے نمبر ز پر سیکرٹری لائیوسٹاک نسیم صادق، ڈی ایل او محمد طارق کو فون کر کے شکایت درج کرائی تو اعلی افسران نے ڈاکٹر کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کرادی۔مویشی پال جام نبیل ،احمر جام،محمد شیر حیدر،زین عباس،محمد فیاض ،محمد اشرف اور دیگر نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ جانوروں کی موذی مرض کے علاج کے لئے ہم ہسپتال آئے تو ہمارا ساتھ نازیبا سلوک کیا گیا، انہوں نے انچارج ویٹرنری ہسپتال کے تبادلہ کا مطالبہ کیا ہے۔