لیہ ۔پرنسپل گورنمنٹ کامرس کالج راناخالدمحموداحمدکی ریٹائرمنٹ پر پر وقار الوداعی تقریب ، تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹرکالجزملک خادم حسین ،رانا اشفاق احمد،ریٹائرڈپرنسپل گورنمنٹ کامرس کالج قصور جاویداختر، ڈائریکٹر تعلقات عامہ بہاول پوررانا اعجاز محمود،ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسرنثاراحمدخان، اسسٹنٹ ڈائریکٹر کالجز لیہ محمد ساجدسمیت مقررین کاعلمی خدمات پر خراج تحسین ، اساتذہ اور طلبہ نے سبکدوش ہونے والے پرنسپل کو تحائف پیش کیے۔
Page 679 of 875 1 678 679 680 875