لیہ ۔سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی اشاعت کرنے والے عناصر کو کڑی سزا دی جائے، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے تمام اھل اسلام کے دینی وملی جذبات کی ترجمانی کرکے عاشق رسول ہونے کا ثبوت دیا ہے ۔ مولانا محمد الیاس گھمن
ڈیرہ غازیخان۔پانامہ لیکس میں دھنسے حکمرانوں کو منہ چھپانے کی جگہ بھی نہیں ملے گی ، سابق ضلع ناظم راجن پور ایم پی اے بیرسٹر علی رضا خان دریشک اورسردار احمد علی خان دریشک ممبر صوبائی اسمبلی کی پریس کانفرنس
لیہ ۔پنجاب بھر کے سرکاری فارمزپر موجود تمام جانوروں کے بروسیلوسس ٹیسٹ شروع ، بروسیلوسس جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہونے والی ایک بیماری ہے ۔ڈاکٹر طارق گدارا
Page 677 of 875 1 676 677 678 875