لاہور ۔ وزیر اعلی سے اویس لغاری کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال ,جنوبی پنجاب کے عوام کی ترقی و خوشحالی کیلئے اضافی وسائل فراہم کئے جار ہے ہیں۔شہباز شریف
لاہور( مانیٹرننگ ڈیسک )وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی سردار اویس لغاری کی ملاقات، جنوبی ...













