ڈیرہ غازیخان ۔ سرکاری کالجوں میں سرائیکی لیکچرار اور سرکاری سکولوں میں سرائیکی اساتذہ بھرتی کئے جائیں ، پرائمری کلاسز سے لے کر ایم اے کلاسز تک سرائیکی کو بطور مضمون نصاب کاحصہ بنایا جائے۔ حاجی نذیر احمد کٹپال
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)مرکزی جنرل سیکرٹری پاکستان سرائیکی قومی اتحاد حاجی نذیر احمد کٹپال نے کہاہے کہ وسائل کی غیر ...



















