لیہ ۔ پراونشل بلڈنگز ڈویژن مظفر گڑھ کے محمد امین سہیل ملغا نی کی سب انجینئر کے عہدے پر ترقی
پراونشل بلڈنگز ڈویژن مظفر گڑھ کے محمد امین سہیل ملغا نی کی سب انجینئر کے عہدے پر ترقی لیہ (صبح...
پراونشل بلڈنگز ڈویژن مظفر گڑھ کے محمد امین سہیل ملغا نی کی سب انجینئر کے عہدے پر ترقی لیہ (صبح...
شب و روز زند گی قسط 52 تحریر ۔ انجم صحرائی باتیں کوٹ سلطان کی ۔۔۔۔ بچپن کے دن بھی...
افریقہ میں پاکستانی پھنسے ہیں تو پھنسے رہیں تحریر:انعام الحق گذشتہ کافی دنوں سے افریقہ کے مختلف ممالک میں پاکستانیوں...
جسٹس شہباز رضا رضوی نے لا ہور ہا ئی کورٹ کے مستقل جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا لیہ...
شاعرہ صفیہ انور صفی کی کتاب :"مجھے تتلیوں سے پیار ہے" کی تقریب رونمائی لیہ(صبح پا کستان)جدید لہجے کی شاعرہ...
بھٹہ خشت ما لکان کی ہڑ تال ، مزدوروں کے چولھے ٹھنڈے ہونے لگے لیہ(صبح پا کستان)بھٹہ مالکان کا استحصال...
لیہ ۔ ممتاز قادری کی غا ءبا نہ نمازہ جنازہ ادا کی گئی لیہ (صبح پا کستان ) ملک کے...
استاد کے ساتھ بد تمیزی کر نے پر ڈی ایس پی چونیاں کو معطل کیا جائے ، محمد اقبال چوہان...
عالمی یوم شہری دفاع کے حوالہ سے پا سنگ آؤٹ پریڈاور آگاہی واک ملتان(پ ر ) عالمی یوم شہری دفاع...
گستاخان نبی صلی اللہ علیہ وصلعم کوبتلادو شاہداقبال شامی دنیا میں 4قیمتی چیزیں جومحبت کے قابل ہیں، مال، جان،آبرو اور...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails پراونشل بلڈنگز ڈویژن مظفر گڑھ کے محمد امین سہیل ملغا نی کی سب انجینئر کے عہدے پر ترقی
لیہ (صبح پا کستان) کمیو نیکشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ حکو مت پنجا ب نے محکمانہ پر مو شن کے تحت ڈی پی سی کے ذریعے بی ایس 11کے 32سب انجینئر ز کو بی ایس 16میں پرموشن دے کرسینئرسب انجینئر کے عہدے پر پر موٹ کر دیا ہے جن میں پراونشل بلڈنگز ڈویژن مظفر گڑھ کے محمد امین سہیل ملغا نی شامل ہیں جن کی خد مات ضلع لیہ میں ہی سونپی گئی ہیں ۔
محمد امین سہیل ملغا نی سینئرسب انجینئر کے عہدے پر ترقی پا نے پر محکمہ کے جملہ افسران و اہلکا ران اور ڈپٹی ڈائریکٹر پبلک ریلشنز رانا اعجا زمحمو د، ریا ض احمد جکھڑ ، ،ذہین ملغانی ، محسن عدیل ، جمیل ڈونہ ،عامر شاہ ، آصف خان ، رفیق ہمراز ، ریا ض قیصر ، امجد خان کلا چی،ڈاکٹر حمید الفت ملغا نی ، عبد القدوس ساجد ، عبد الصمد ، فیض رسول ، تا ج بزدار ، عبد الرحمن خان بزدار ، شبیر حسین ، محمد اسما عیل ، گلفام اقبال اعوان و دیگر نے مبا رک و نیک تمنا ؤں کا اظہار کیا ۔