ملتان کور کی طرف سے چناب مریان بوٹ کلب اور سیلنگ ٹریننگ سکول کا افتتاح
ملتان کور کی طرف سے چناب مریان بوٹ کلب اور سیلنگ ٹریننگ سکول کا افتتاح ملتان (صبح پا کستان )کمانڈر...
ملتان کور کی طرف سے چناب مریان بوٹ کلب اور سیلنگ ٹریننگ سکول کا افتتاح ملتان (صبح پا کستان )کمانڈر...
گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول بستی سرائی میں محفل میلاد کی تقریب کا انعقاد کوٹ سلطان (صبح پا کستان ) پیغمبر...
سپرنگ فیسٹیول 2016 ،بی زیڈ یو بہادر سب کیمپس میں فلاور اینڈ پیٹ شو لیہ(صبح پا کستان)سپرنگ فیسٹیول 2016 بی...
حقوقِ مرداں بل تحریر:انعام الحق اُوپرکی سطر میں دائیں ’’بسم اللہ‘‘ درمیان میں’’ سرِراہ ‘‘اوربائیں’’ محمد رسول اللہ‘‘لکھا تھا جبکہ...
نقطہ نظر ۔۔۔ عادت چھوڑی نہیں جاتی راحت عائشہ . کراچی۔ "ایک زمانہ تھا کہ کراچی اور سندھ میں جب...
کارگہرے پانی میں گرنے سے پانچ افراد ہلاک ایک شدید زخمی کوٹ سلطان( صبح پا کستان)کوٹ سلطان کے نزدیک ڈھول...
اقراء منظور کی مقابلہ نعت خوانی میں پنجا ب بھر میں تیسری پو زیشن لیہ (صبح پا کستان)وزیر اعلیٰ پنجا...
را ایجنٹ کی گرفتاری ۔ بھارتی سفیر کو ملک بدر کیا جاءے ، پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)...
حکو مت پنجاب کی طرف سے سوارب روپے کا زرعی پیکج انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہوگا ، رانا گلزار...
ملتان گریژن میں یوم پاکستان کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد ملتان(صبح پا کستان ) ملتان گریژن میں 23مارچ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsملتان کور کی طرف سے چناب مریان بوٹ کلب اور سیلنگ ٹریننگ سکول کا افتتاح
ملتان (صبح پا کستان )کمانڈر ملتان کور لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد نے ملتان میں قاسم بیلہ کے قریب چناب مرینابوٹ کلب اورسیلنگ ٹریننگ سکول کا افتتاح کیا ۔اس موقع پر کمانڈر ملتان کور لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد نے کہا کہ بوٹ کلب جنوبی پنجاب کے لوگوں کے لئے پاک آرمی کی طرف سے ایک تحفہ ہے ۔
کور کمانڈر نے مزید کہاکہ بوٹ کلب میں تفریح کے ساتھ سا تھ ٹریننگ سکول بھی قائم کیاگیا ہے جس میں آرمی کے جوان عوام کو کشتی چلانا بھی سکھائیں گے تا کہ سیلاب کے دنوں میں یہ لوگ کسی بھی ناگہانی صورت حال سے نمٹنے اور سیلاب زدگان کی مدد کر سکیں ۔ اس موقع پر ملتان اور اس کے گردونواح کے عوام کی کثیر تعداد بھی موجود تھی ۔
