کلمہ چوک لیّہ کے قریب حادثہ , موٹر سائیکل سوار بہن زخمی , بھائی جانبحق
لیّہ ( صبح پاکستان )ریسکو 1122 کے مطابق گریجویشن کا پیپر دینے کی غرض سے کوٹ ادو کی طرف سے...
لیّہ ( صبح پاکستان )ریسکو 1122 کے مطابق گریجویشن کا پیپر دینے کی غرض سے کوٹ ادو کی طرف سے...
لیہ {صبح پا کستان} ڈی پی او محمد علی وسیم کی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کے ساتھ ملاقات ،ضلع بھر سے...
راولپنڈی ۔ فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا...
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے اصغر خان کیس میں حساس اداروں میں سیاسی سیل ختم کرنے کی...
پاکستان میں خط غربت سے نیچے رہنے والوں کی تعداد سات کروڑ سے زائد ہے جو خوراک سے لے کر...
ہر شخص مختلف سوچ رکھتا ہے اور اپنی سوچ یا فلاسفی کے حق میں دلائل دے کر سچ ثابت کرنے...
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا شی جی تان ہسپتال کا دورہ!
بہاولپور ( صبح پا کستان) تحریک بحالی صوبہ بہاولپور کے مرکزی رہنما محمد اکرم انصاری نے گزشتہ روز احمدپورشرقیہ میں...
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کرپشن...
لاہور . وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 8 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئیں، 10 رکنی وفد وزیر اعلیٰ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیّہ ( صبح پاکستان )ریسکو 1122 کے مطابق گریجویشن کا پیپر دینے کی غرض سے کوٹ ادو کی طرف سے آتے ہوئے دو موٹر سائیکل سوار بہن بھائی کلمہ چوک لیہ کے قریب ہائی ایس وین کو کراس کرتے ہوئے سامنے سے آنے والی موٹر سائیکل کے ساتھ ٹکرا گئے جس کی وجہ سے ایک مریض کو ہیڈ انجری ہوئی اور وہ موقع پر ہی جانبحق ہو گیا اور دوسرے مریض کو دائیں بازو کا فریکچر ہوا زخمی مریض کو سپلنٹنگ، اینٹی سیپٹک ڈریسنگ کی گئی اور درد کا انجکشن لگایا گیا دونوں کو قریبی ہسپتال ڈی ایچ کیو لیہ شفٹ کیا گیا۔
Patients Detail:
1 Buqaira Zafar d.o Zafar Iqbal (age: 23 years)
Injury: Fracture (Radius Ulna) and body pain
2 Talah s.o Zafar Iqbal (age: 26 years)
Injury: Head Injury (Already Dead)
Address: Chah Baloch Abad, Tehsil Kot Addu
Shifted To: DHQ Hospital Layyah