ہونہار طالب علم محمد توقیر کا اعزاز ، کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن ڈاکٹر ناصر محمود بشیرکا تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کا اعلان
ڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان): کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے کوٹ ادو کی غریب...
ڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان): کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے کوٹ ادو کی غریب...
گلگت ۔ گلگت کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان (جی بی) خالد خورشید کو 34 سال...
پروفیسر شفقت بزدار سرائیکی زبان کے عمدہ شاعر ہیں۔وہ سرائیکی وسیب کے ترجمان بھی ہیں اور اس کی پہچان بھی۔وہ...
شہباز نقوی کے منتخب اشعار ...۔۔۔۔مجھ سے اس عہد کی تہذیب نے سر گو شی کیبٹ گئی عزت و افلاس...
رات کے دو ڈھائی کا ٹائم ہو گا جب میں نے آ نکھیں کھو لیں یعنی جب مجھے ہو ش...
زیرِنظر شعری مجموعہ زندگی کے متنوع پہلو اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔اس میں حسن و عشق کے موضوعات بھی ہیں...
یو اےای ۔ راس الخیمہ کے ساحل کے قریب گر کرطیارہ تباہ ہوگیا، حادثے میں پاکستانی خاتون پائلٹ اور مسافر...
لیہ {صبح پا کستان } پارا چنار کی مرکزی سڑک کی بندش کے خلاف ملک کے دیگر شہروں کی طرح...
ڈیرہ غازی خان۔ (صبح پا کستان )پاکستان میں پولیو کے خاتمہ کیلئے پولیو ورکرز کی ٹیم کسی نعمت سے کم...
ڈی جی خان ۔ ڈیرہ غازی خان میں ضلعی کچہری میں منشی نے وکیل کو چھری کے وار کر کے...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان): کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے کوٹ ادو کی غریب فیملی کے ہونہار طالب علم محمد توقیر کے تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کا بھی اعلان کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ تعلیمی اخراجات میں مشکلات پیش آنے پر محمد توقیر ان سے اور ایم پی اے محمد حنیف سے بلا جھجک رابطہ کرسکتے ہیں۔قبل ازیں کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود بشیر اور ایم پی اے محمد حنیف پتافی کی طرف سے محمد توقیر کو 50 ہزار روپے نقد کیش ایوارڈ بھی دیا گیا ہے۔کمشنر نے بتایا کہ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول یارے والا کے طالب علم محمد توقیر نے ڈویژنل انیشیٹو کے تحت اردو مضمون نویسی کے ایلیمنٹری مقابلہ میں ڈویژن بھر کے طلباء میں دوسری پوزیشن حاصل کی تھی۔ کمشنر نے کہاکہ نامساعد حالات بھی تعلیم اور ذہانت میں حائل نہیں ہوسکتے جس کا عملی نمونہ محمد توقیر ہے۔ڈویژنل تقریب تقسیم ایوارڈ میں ہونہار طالب علم محمد توقیر شاید اپنا بہترین لباس زیب تن کرکے شریک ہوا لیکن اس کے پاس صرف ربڑ کی پرانی سوفٹی اور پرانا لباس تھا۔والد سعید احمد نے بھی پرانی سوفٹی چپل پہنی ہوئی تھی۔