ضلع میں جاری آغوش پروگرام کے تحت زیادہ سے زیادہ حاملہ خواتین کی رجسٹریشن کی جائے .ڈپٹی کمشنر امیرابیدار
لیہ۔( صبح پاکستان )ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے کہا ہے کہ ضلع میں جاری آغوش پروگرام کے تحت زیادہ سے زیادہ...
لیہ۔( صبح پاکستان )ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے کہا ہے کہ ضلع میں جاری آغوش پروگرام کے تحت زیادہ سے زیادہ...
یہ محض حسن اتفاق نہیں بلکہ با برکت حسن اتفاق ہے کہ ہماری دونوں ملاقاتیں جمعہ کے دن ہوئیں ،یہ...
ریاض (صبح پاکستان) پاکستان ڈاکٹرز گروپ ریاض ( سعودی عرب) (PDGR) نے پاکستان ایمبیسی ریاض میں ایک کامیاب مینی میڈیکل...
لاہور (ویب ڈسک ) قائم مقام سپیکر ظہیر اقبال چنڑ نے حکومتی رکن حسان ریاض کو تھپڑ مارنے والے اپوزیشن...
ڈیرہ غا زیخان (صبح پاکستان ):کمشنر ڈی جی خان اشفاق احمد چوہدری کی زیر صدارت ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا...
لیہ ( صبح پاکستان )وزیر اعلیٰ پنجاب کا ویژن" خواتین کا تحفظ" کی تکمیل کےلئے لیہ پولیس ان ایکشن ،ڈی...
ملتان( صبح پاکستان )وزیر زراعت پنجاب سید عاشق حسین کرمانی نے کہا ہے کہ زرعی شعبہ کی ترقی اور کاشتکاروں...
مشکل فیصلہ عوام کے تحفظ اور قومی سلامتی کے پیش نظر کیاگیا،وفاقی وزیرداخلہ اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی حکومت نے رواں...
لیہ.( صبح پاکستان ) عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لئے ضلعی انتظامیہ کی دریاؤں، ندی نالوں میں...
پاک فوج کے عظیم سپوت اور نشانِ حیدر حاصل کرنے والے پہلے شہید کیپٹن محمد سرور کا 77واں یومِ شہادت...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیہ۔( صبح پاکستان )ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے کہا ہے کہ ضلع میں جاری آغوش پروگرام کے تحت زیادہ سے زیادہ حاملہ خواتین کی رجسٹریشن کی جائے ۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے عوام خصوصاً ماں اور بچے کی صحت کے لیے متعدد پروگرام شرو ع کیے ہیں ۔آغوش پروگرام کے تحت حاملہ خواتین اور دو سال سے کم عمربچوں کی ماوں کو 23ہزا روپے کی مرحلہ وار ادائیگی اور مرکز صحت پر مفت طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔انہوں نے یہ بات ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی برائے پنجاب ہیومن کیپٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اجلا س میں پراجیکٹ کے تحت بنیاد اور آغوش کا تفصیلی جائزہ لیاگیا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیراحمدڈوگر،سی ای او صحت ڈاکٹرشاہدریاض،ڈپٹی ڈائریکٹرڈویلپمنٹ اسحاق کھرانی،ڈپٹی ڈی ای او بلال حسین ودیگر موجودتھے۔ڈپٹی کمشنرنے کہاکہ حاملہ اور دو سال کی عمرکے بچوں کی رجسٹریشن کے لیے محکمہ صحت کے تعاون س.ے زیادہ رجسٹریشن کو یقینی بنایاجائے ۔انہوں نے کہاکہ لیڈی ہیلتھ ورکرز کے ذریعے گھرگھرمیں اس پروگرا م کی افادیت سے آگاہ کیاجائے اور حاملہ خواتین کی رجسٹریشن کروائی جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ خواتین اس پراجیکٹ سے مستفید ہوں سکیں۔ڈسٹرکٹ فوکل پرسن محمدمنشاءنے اس موقع پر بریفنگ دی۔