زراعت کو ختم کرنے کی سازش پر کون عمل پیرا ہے ؟
زراعت کو ختم کرنے کی سازش پر کون عمل پیرا ہے ؟ رمضان کا تعلق خوشاب کے ایک گاؤں بوتالہ ...
زراعت کو ختم کرنے کی سازش پر کون عمل پیرا ہے ؟ رمضان کا تعلق خوشاب کے ایک گاؤں بوتالہ ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
رمضان کا تعلق خوشاب کے ایک گاؤں بوتالہ سے تھا وہ اپنے تمام بھائیوں میں سب سے بڑا اور سمجھدار نوجوان تھا اراضی کم تھی اور روز گار کا کوئی سلسلہ نہ تھا جو رمضان کے گھرانے کی معیشت کی گاڑی کو کھینچتا اس کے باوجود رمضان اپنی زرعی اراضی کا سینہ چیر کر اناج پیدا کرتا اور قلیل زرعی آمدن سے گھر کی دال روٹی چلتی ایسے میں رمضان کے چھوٹے بھائیوں نے دیار غیر جانے کا قصد کیا سو اپنے اس منصوبہ کو عملی جامہ پہناتے ہوئے ایک روز باپ کی جمع پونجی سے دیس سے پردیس سدھار گئے اب