عشق عام ہوتا جا رہا ہے .. تحریر:انعام الحق
عشق عام ہوتا جا رہا ہے تحریر:انعام الحق ایک دوست نے لکھا ہے کہ آپ موجودہ سیاسی حالات پر کالم ...
عشق عام ہوتا جا رہا ہے تحریر:انعام الحق ایک دوست نے لکھا ہے کہ آپ موجودہ سیاسی حالات پر کالم ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
ایک دوست نے لکھا ہے کہ آپ موجودہ سیاسی حالات پر کالم کیوں نہیں لکھتے؟عرض ہے کہ میرے پاس فضول موضوعات پر لکھنے کے لئے وقت نہیں۔موضوع اگر ’’پاکستانی سیاست‘‘ ہو توسیاست ایک فضول ترین موضوع ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ جہاں ووٹ بِکتا ہووہاں سیاست نہیں ہوتی بلکہ انسانوں کی خریدوفروخت ہوتی ہے۔میری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ سماج کے پہلوؤں کو زیر بحث لاؤں کیوں کہ تبدیلی ہمارے سماج کے لئے وہ دوائی ہے کہ اگر اس سماج کو فوراًنہ ملی تو یہ تڑپ کر مر جائے گا۔