گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے .. محمدعماراحمد
گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے محمدعماراحمد یہ دل وجان سے عزیز پاکستان، بننے سے پہلے ہی خون کاپیاسا ...
گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے محمدعماراحمد یہ دل وجان سے عزیز پاکستان، بننے سے پہلے ہی خون کاپیاسا ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
یہ دل وجان سے عزیز پاکستان، بننے سے پہلے ہی خون کاپیاسا تھااوراب تک اس کی پیاس بجھی نہیں۔تحریک پاکستان میں خون مسلم اس کے حصول کے لئے بہتارہااورپھر حصول کے بعددورانِ ہجرت بہت سے لوگ اپنی جانوں سے گزرکراپنی اَن دیکھی دھرتی کی طرف جانے والوں کے لئے راستہ بناتے گئے۔پاکستان بناتولوگ ادھراس سپنے کے ساتھ آئے کہ ادھرہردکھ کامداواہوگامگرایساکچھ نہ ہوا۔تب سے اب تک ہم استحکام کے لئے ہی خون دیتے آرہے ہیں اورکب تک دیتے رہیں گے اس کی خبر نہیں۔افسوس اس کانہیں کہ جانیں چلی جاتی ہیں اورخون بہہ رہاہے بلکہ افسوس اس پرہے کہ یہ