بھارت پاکستان سے تعلقات ٹھیک نہیں کرنا چاہتا ، کلبوشن یادو اجمل قصاب سے بھی کہیں بڑا دہشت گرد ہے:جنرل(ر) پرویز مشرف
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک )آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ وسابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ماضی میں ...
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک )آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ وسابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ماضی میں ...
ISLAMABAD – Prime Minister Nawaz Sharif’s foreign affairs adviser Sartaj Aziz has said that the International Court of Justice (ICJ) ...
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجو ہ نے کہا کہ ڈان لیکس پر جب پہلا فیصلہ کیا تو میرے ...
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف خود کو” شیر “کہتے ہیں جبکہ ”شیر ...
ISLAMABAD – The Economic Coordination Committee has approved special package of 1.6 billion rupees for utility stores for the holy ...
KARACHI – Police took into custody Pak Sarzameen Party leaders Mustafa Kamal, Raza Haroon and Dr Sagheer, while shelling tear ...
GWADAR – At least ten labourers, who were busy in road construction, were killed by unknown attackers on Saturday in ...
RAWALPINDI – The military spokesman has lauded the government for “settling Dawn Leaks issue”, completely ruling out a visible friction ...
ISLAMABAD – The Bani Gala residence of Pakistan Tehreek-e-Insaf Chairman Imran Khan has been declared illegal by the Capital Development ...
LAHORE: Punjab Chief Minister Shehbaz Sharif ordered the government to launch an awareness campaign against illegal organ transplantation. He was ...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsدبئی(مانیٹرنگ ڈیسک )آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ وسابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ماضی میں پاکستانی نوجوان مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی تحریک میں حصہ لینے کے لئے جا تے رہے ہیں ،لائن آف کنٹرول پر خلاف ورزی ہمیشہ سے ہوتی رہی ہے ،نہیں لگتا کہ بھارت انٹرنیشنل بارڈر پر کوئی حرکت کرے گا ،کشمیری نوجوان بھارت کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں،بھارت منصوبے کے تحت پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کررہاہے ،بھارت پاکستان سے تعلقات ٹھیک نہیں کرنا چاہتا ، کلبوشن یادیو دہشت گردانہ کاروائیوں میں ملوث ہے وہ اجمل قصاب سے بھی کہیں بڑا دہشت گرد ہے ، دنیا ایک جنگل ہے اس میں کمزور کی کوئی جگہ نہیں ، پاکستان کوریاض کانفرنس میں اہمیت نہیں دی گئی ،ہمیں امریکہ اور دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات کو برقرار رکھنا ہے ۔ source.. http://dailypakistan.com.pk/national/26-May-2017/583298