لیہ ۔ہائی وے کرکٹ کلب لیہ نے دین پنا ہ واریئرز کر کٹ کلب کو 36رنزسے شکست دے دی
لیہ(صبح پا کستان)ہا ئی وے کر کٹ کلب کاہائی جمپ ،دین پناہ وارئیرزکاوارخطا۔کرکٹ کے ایک دوستا نہ میچ میں ہائی ...
لیہ(صبح پا کستان)ہا ئی وے کر کٹ کلب کاہائی جمپ ،دین پناہ وارئیرزکاوارخطا۔کرکٹ کے ایک دوستا نہ میچ میں ہائی ...
لیہ:(صبح پا کستان )انٹر ڈسٹرکٹ بو ائز ہا ئی سکو لز بیڈ منٹن ٹو رنا منٹ کا فائنل ڈسٹرکٹ پبلک ...
لیہ(صبح پا کستان ) طلبہ کی صلا حیتوں کو اجا گر کر نے اور ادبی سرگرمیو ں کے فروغ کے ...
اصول و اسلوبِ زندگی فرد قائم ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں تحریر ۔ محمد جواد خان ہماری موجودہ خستہ ...
لیہ(صبح پا کستان )دوران ملا زمت اپنی خد ما ت انتہا ئی محنت ، لگن و دیا نتداری سے سر ...
لاہور( مانیٹرننگ ڈیسک ) ہائیکورٹ نے محکمہ تعلیم میں ای ایس ای میں سائنس اور میتھ میں ایجوکیٹرز کی تقرریاں ...
ISLAMABAD – Chief of Army Staff General Raheel Sharif has vowed to serve the country even after his retirement due ...
لیہ(صبح پا کستان) ای ڈی او تعلیم محمد منشاء میو نے بتایا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر ایجوکیٹرزکی بھرتی ...
لیہ(صبح پا کستان)ایس ایچ اوصدر کی کاروائی ، بدنام زمانہ 03منشیات فروش گرفتار،بھاری مقدارمیں منشیات برآمد، 03مقدمات درج، علاقے میں ...
لیہ الرٹ پل انگڑا پر خوفناک حادثہ ۔دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق ۔ تفصیل کے مطا بق پل ...
کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے امدادی مشن کے دوران سعد ایدھی کی اسرائیل میں گرفتاری پر گہری تشویش...
Read moreDetails
لیہ(صبح پا کستان)ہا ئی وے کر کٹ کلب کاہائی جمپ ،دین پناہ وارئیرزکاوارخطا۔کرکٹ کے ایک دوستا نہ میچ میں ہائی وے کرکٹ کلب لیہ نے دین پنا ہ واریئرز کر کٹ کلب کو 36رنزسے شکست دے دی ۔ تفصیل کے مطا بق ہا ئی وے کر کٹ گراؤنڈ پر دین پنا ہ واریئرز اور ہا ئی وے کر کٹ کلب کا 30اوورز پر مشتمل دوستا نہ میچ کھیلا گیا ۔ ہا ئی وے کر کٹ کلب نے پہلے کھیلتے ہو ئے مقررہ اوورز میں 224رنزبنا ئے ۔ ہا ئی وے کی جا نب سے سانول نے 52، ریا ست علی نے 40جبکہ فیصل مجیدنے 32رنز کی شانداراننگزکھیلی ۔ دین پنا ہ و اریئرز کے گیند با زوں میں طا رق نے 4جبکہ نا در نے دو کھلا ڑیو ں کو آؤٹ کیا ۔ جو ابی اننگز میں دین پنا ہ واریئرز کے بلے باز 188رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے ۔ ہا ئی وے کی جا نب سے فیصل مجیدنے بہترین باؤلنگ کامظاہرہ کرتے ہوئے 4جبکہ عدیل نے دوکھلاڑیوں کوآؤٹ کیا۔فیصل مجیدآل راؤنڈ پرفارمنس کی بدولت مین آف دی میچ قرارپائے ۔ قبل ازیں ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر نثار احمد خان سے دونوں ٹیمو ں کے پلیئر ز کا تعارف کرایا گیا ۔ اس موقع پر صدر ہا ئی وے کر کٹ کلب کا مران حیدر اور سینئر ممبرکلب عامراشتیاق اور شاہد بھٹی بھی مو جو د تھے ۔
