• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ہائی وے کرکٹ کلب لیہ نے دین پنا ہ واریئرز کر کٹ کلب کو 36رنزسے شکست دے دی

webmaster by webmaster
نومبر 26, 2016
in First Page
0

pic-from-layyah-26-11-2016لیہ(صبح پا کستان)ہا ئی وے کر کٹ کلب کاہائی جمپ ،دین پناہ وارئیرزکاوارخطا۔کرکٹ کے ایک دوستا نہ میچ میں ہائی وے کرکٹ کلب لیہ نے دین پنا ہ واریئرز کر کٹ کلب کو 36رنزسے شکست دے دی ۔ تفصیل کے مطا بق ہا ئی وے کر کٹ گراؤنڈ پر دین پنا ہ واریئرز اور ہا ئی وے کر کٹ کلب کا 30اوورز پر مشتمل دوستا نہ میچ کھیلا گیا ۔ ہا ئی وے کر کٹ کلب نے پہلے کھیلتے ہو ئے مقررہ اوورز میں 224رنزبنا ئے ۔ ہا ئی وے کی جا نب سے سانول نے 52، ریا ست علی نے 40جبکہ فیصل مجیدنے 32رنز کی شانداراننگزکھیلی ۔ دین پنا ہ و اریئرز کے گیند با زوں میں طا رق نے 4جبکہ نا در نے دو کھلا ڑیو ں کو آؤٹ کیا ۔ جو ابی اننگز میں دین پنا ہ واریئرز کے بلے باز 188رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے ۔ ہا ئی وے کی جا نب سے فیصل مجیدنے بہترین باؤلنگ کامظاہرہ کرتے ہوئے 4جبکہ عدیل نے دوکھلاڑیوں کوآؤٹ کیا۔فیصل مجیدآل راؤنڈ پرفارمنس کی بدولت مین آف دی میچ قرارپائے ۔ قبل ازیں ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر نثار احمد خان سے دونوں ٹیمو ں کے پلیئر ز کا تعارف کرایا گیا ۔ اس موقع پر صدر ہا ئی وے کر کٹ کلب کا مران حیدر اور سینئر ممبرکلب عامراشتیاق اور شاہد بھٹی بھی مو جو د تھے ۔

pic-from-layyah-26-11-2016

Post Views: 36
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔انٹر ڈسٹرکٹ بو ائز ہا ئی سکو لز بیڈ منٹن ٹو رنا منٹ کا فائنل ڈسٹرکٹ پبلک سکو ل نے جیت لیا

Next Post

قمر جاوید باجوہ پاک فوج کے نئے سربراہ ، جنرل زبیر حیات چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی مقرر

Next Post

قمر جاوید باجوہ پاک فوج کے نئے سربراہ ، جنرل زبیر حیات چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

pic-from-layyah-26-11-2016لیہ(صبح پا کستان)ہا ئی وے کر کٹ کلب کاہائی جمپ ،دین پناہ وارئیرزکاوارخطا۔کرکٹ کے ایک دوستا نہ میچ میں ہائی وے کرکٹ کلب لیہ نے دین پنا ہ واریئرز کر کٹ کلب کو 36رنزسے شکست دے دی ۔ تفصیل کے مطا بق ہا ئی وے کر کٹ گراؤنڈ پر دین پنا ہ واریئرز اور ہا ئی وے کر کٹ کلب کا 30اوورز پر مشتمل دوستا نہ میچ کھیلا گیا ۔ ہا ئی وے کر کٹ کلب نے پہلے کھیلتے ہو ئے مقررہ اوورز میں 224رنزبنا ئے ۔ ہا ئی وے کی جا نب سے سانول نے 52، ریا ست علی نے 40جبکہ فیصل مجیدنے 32رنز کی شانداراننگزکھیلی ۔ دین پنا ہ و اریئرز کے گیند با زوں میں طا رق نے 4جبکہ نا در نے دو کھلا ڑیو ں کو آؤٹ کیا ۔ جو ابی اننگز میں دین پنا ہ واریئرز کے بلے باز 188رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے ۔ ہا ئی وے کی جا نب سے فیصل مجیدنے بہترین باؤلنگ کامظاہرہ کرتے ہوئے 4جبکہ عدیل نے دوکھلاڑیوں کوآؤٹ کیا۔فیصل مجیدآل راؤنڈ پرفارمنس کی بدولت مین آف دی میچ قرارپائے ۔ قبل ازیں ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر نثار احمد خان سے دونوں ٹیمو ں کے پلیئر ز کا تعارف کرایا گیا ۔ اس موقع پر صدر ہا ئی وے کر کٹ کلب کا مران حیدر اور سینئر ممبرکلب عامراشتیاق اور شاہد بھٹی بھی مو جو د تھے ۔

pic-from-layyah-26-11-2016

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.